حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ce
م ربط ساز کی مدد سے اسرائیل (لقب) کا ربط شامل کیا
 
(5 صارفین 10 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 3:
| native_name = {{lang-he|יהודים}} {{lang|he-Latn|''یہودیم''}}
| image = Rembrandt Harmensz. van Rijn 063.jpg
| caption = یہودی روایت کے مطابق، [[یعقوب]] علیہ السلام [[بنی اسرائیل]] کے قبائل کاکے باپ تھا۔تھے۔
| total = '''14.5–17.5 ملین'''<br/>
'''وسیع تر آبادی (بشمول مکمل و جزوی یہودی النسل):''' <br />
'''20.5 ملین'''
| total_year = 2017
| total_source = تخمینہ
| total_ref = <ref name="JDB">{{cite report |editor-last1=Dashefsky |editor-first1=Arnold |editor-link1=Arnold Dashefsky |editor-last2=DellaPergola |editor-first2=Sergio |editor-link2=Sergio DellaPergola |editor-last3=Sheskin |editor-first3=Ira |date=2018 |title=World Jewish Population, 2017 |url=https://www.jewishdatabank.org/content/upload/bjdb/World_Jewish_Population_2017_AJYB_DataBank_Final.pdf |publisher=Berman Jewish DataBank |access-date=7 December 2018}}</ref>
 
|popplace = {{flag|Israel}}
| pop1 = 6,451,400–6,835,500
سطر 104:
}}
{{یہود اور یہودیت کناری سانچہ}}
'''یہودی''' (جمع: '''یہود''') [[یہودیت]] کے پیروکاروں کو کہتے ہیں جو قدیم [[بنی اسرائیل]] کی اولاد ہیں۔ دنیا بھر میں یہودیوں کی موجودہ تعداد کا مکمل اندازہ تو نہیں لگایا جاسکتاجا سکتا تاہم ان کی تعداد 12 سے 14 ملین کے لگ بھگ ہے جن کی اکثریت امریکا اور [[اسرائیل (لقب)|اسرائیل]] میں رہائش پزیر ہے۔
 
حالیہ اعداد و شمار کے مطابق دنیا میں 1 کروڑ چوالیس لاکھ 35 ہزار نو سو یہودی ہیں۔ اسرائیل میں 30 لاکھ، روس میں 26 لاکھ بیس ہزار اور امریکا میں 58،70،000 آباد ہیں۔ دنیا میں سب سے زیادہ یہودی [[نیو یارک شہر]] میں جہاں ان کی تعداد 18،30،000 ہے۔ یہودی کی اصطلاح اپنے اندر کثیر مذہبی وظائف اور عقائد کو سمیٹے ہوئے ہے۔ دنیا بھر کے یہودی اپنے وظائف اور عقائد کے لحاظ سے متعدد حصوں میں منقسم ہیں۔ ایک تحقیق کے مطابق یہودیوں کی اکثریت خدا میں یقین نہیں رکھتی اور وہ زیادہ تر ملحد ہیں۔<ref>{{Cite web|url=https://www.huffingtonpost.com/herb-silverman/the-jewatheist-paradox_b_8575286.html|title=The Jew/Atheist Paradox|first=Herb|last=Silverman|date=16 نومبر، 2015}}</ref>
 
== تاریخ ==
[[ابراہیم]] کے دو بیٹے تھے۔ [[اسماعیل]] اور [[اسحاق]]۔ اسحاق کے بھی دو بیٹے تھے ایک [[یعقوب]] اور ایک عیسو۔ [[عیسو]] پیغمبر نہیں تھے جبکہ یعقوب پیغمبر تھے۔ یعقوب کے بارہ بیٹے تھے جن میں سے ایک کا نام "[[یہوداہ]]" تھا۔ "یہودی" کا لفظ اسی سے ہے۔ یعقوب کا لقب تھا "[[اسرائیل]]"۔ اسرائیل کا مطلب ہے اللہ کا بندہ۔ یہی بنی اسرائیل یعنی اسرائیل کی اولاد "یہودی" کہلائے۔ [[آدم]] سے لے کر [[ملاکی]] تک جتنے بھی انبیا گزرےگذرے ہیں یہودی ان سب کو انبیا مانتے ہیں۔ یہودی ملاکی کو آخری بائبلی نبی سمجھتے ہیں۔ اور ملاکی کے بعد جتنے بھی نبی آئے انہیںانھیں یہودی نہیں مانتے۔ اور ابھی تک مشیاخ (مسیح) کے انتظار میں ہیں، ان کے نزدیک مسیح ہی آخری پیغمبر ہو گا۔ اس طرح یہودی [[توریت]] کو اللہ کی طرف سے نازل شدہ مانتے ہیں لیکن [[انجیل]] اور [[قرآن]] کو نہیں مانتے۔
 
== حوالہ جات ==
سطر 117:
{{اسماء وشخصیات قرآن}}
 
[[زمرہ:یہود| ]]
[[زمرہ:ایشیائی شخصیات]]
[[زمرہ:جنوبی ایشیا کے نسلی گروہ]]
[[زمرہ:سامی اقوام]]
[[زمرہ:شمالی افریقا میں نسلی گروہ]]
[[زمرہ:صفحات مع گراف]]
[[زمرہ:عبرانی بائبل میں مذکور اقوام]]
[[زمرہ:قدیم اقوام]]
[[زمرہ:قدیم مشرق قریب کی شخصیات]]
[[زمرہ:مذہبی شناخت]]
[[زمرہ:مشرق وسطی کے نسلی گروہ]]
[[زمرہ:مغربی ایشیائی شخصیات]]
[[زمرہ:عبرانی بائبل میں مذکور اقوام]]
[[زمرہ:نسلی مذہبی گروہ]]
[[زمرہ:یہود|یہودیورپ کے نسلی گروہ]]
[[زمرہ:یہود اور یہودیت]]
[[زمرہ:یہودی معاشرہ]]
[[زمرہ:یہودیت]]
[[زمرہ:ویکی ڈیٹا سے مطابقت رکھنے والی مختصر تفصیل]]