"بحیرہ احمر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:افریقا کے بحیرات+زمرہ:ایشیا کے بحیرات
م زمرہ:جغرافیہ شمالی افریقہ کو زمرہ:جغرافیہ شمالی افریقا کی جانب منتقل کیا گیا : جغرافیہ شمالی افریقا
(ٹیگ: منتقلی زمرہ)
 
(6 صارفین 11 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1:
'''بحیرہ احمر''' (Red Sea) یا '''بحیرہ قلزم''' [[بحر ہند]] کی ایک خلیج ہے۔ یہ آبنائے [[آبنائے باب المندب|باب المندب]] اور [[خلیج عدن]] کے ذریعے بحر ہند سے منسلک ہے۔ اس کے شمال میں جزیرہ نمائے [[جزیرہ نما سینا|سینا]]، [[خلیج عقبہ]] اور [[خلیج سوئز]] واقع ہیں جو [[نہر سوئز]] سے ملی ہوئی ہے۔ 19 ویں صدی تک یورپی اسے [[خلیج عرب]] بھی کہتے تھے۔
 
[[فائل:Red Sea Ur.svg|تصغیر|بحیرہ احمر یا بحیرہ قلزم کا نقشہ]]
سطر 12:
 
اس سمندر میں ایک ہزار سے زائد بے مہرہ حیاتیاتی اقسام اور 200 اقسام کے نرم اور سخت مونگے پائے جاتے ہیں۔
‏بحیرہ احمر دنیا کے تمام سمندروں میں گرم ترین سمندر ہے۔‏
 
== نام ==
 
بحیرہ احمر [[عربی زبان|عربی]] نام البحر الاحمر [[لاطینی زبان|لاطینی]] نام Mare Erythraeum [[يونانيیونانی زبان|يونانی]] نام Ερυθρά Θάλασσα کا ترجمہ ہے ہے۔
جسے[[انگريزي|انگريزی]] میں Red Sea کہتے ہیں۔ اور اردو مينميں اسكا مطلب سرخ سمندر ہےہے۔
 
اس کا نام سمندری پانی کے رنگ کو ظاہر نہیں کرتا کیونکہ اس کا پانی سرخ رنگ کا نہیں بلکہ سطح آب پر مختلف موسموں میں سرخ رنگ کے سائنو بیکٹیریا ٹرائیکو ڈیسمیئم ایریٹریم کے باعث اس کا نام بحیرہ احمر پڑا۔
سطر 21 ⟵ 23:
== تاریخ ==
 
تاریخ میں پہلی بار بحیرہ احمر میں سفر کی کوشش مصریوں نے کی۔ [[بائبل]] میں موسیٰ کی کہانی میں ایک کنیز کے بیٹے کی جانب سے اسرائیلیوں کو آزادی دلانے کے لیے بحیرہ احمر کو عبور کرنے کی کوششوں کا ذکر ہے۔ یورپیوں نے 15 ویں صدی میں بحیرہ احمر میں پہلی بار دلچسپی کااظہار کیا۔ 1798ءمیں فرانسیسی جنرل [[نپولین]] بوناپارٹ نے [[مصر]] پر حملہ کرکے بحیرہ احمر پر قبضہ کر لیا۔ انجینئر جے پی لیپیر نے بحیرہ احمر اور [[بحیرہ روم]] کو ملانے کے لیے نہر کی تعمیر کی، جس کا منصوبہ عثمانیوں نے بنایا تھا مگر اسے بنا نہ سکے تھے۔ [[نہر سوئز]] کو نومبر 1869ءمیں کھولا گیا۔ اس وقت [[برطانیہ]]، [[فرانس]] اور [[اطالیہ|اٹلی]] نے مشترکہ طور پر نہر میں تجارتی مقامات سنبھالے۔ [[پہلی جنگ عظیم|جنگ عظیم اول]] کے بعد یہ مقامات بتدریج ختم ہو گئے۔ [[دوسری جنگ عظیم]] کے بعد [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] اور [[سوویت اتحاد|سوویت یونین]] نے اپنا اثرورسوخ بڑھانے کی کوشش کی۔ عربوں اور اسرائیل کے درمیان 6 روزہ جنگ کے باعث نہر سوئز 1967ءسے 1975ءتک بند رہی۔
 
== ساحلی ممالک ==
سطر 30 ⟵ 32:
* [[مصر]]
* [[فلسطین]]
* [[اسرائیل]]
* [[اردن]]
 
سطر 72 ⟵ 73:
 
== بیرونی روابط ==
* [http://wikitravel.org/en/Red_Sea/ ٹریول گائیڈ از ویکی ٹریول]{{wayback|url=http://wikitravel.org/en/Red_Sea/ |date=20061231222400 }}
* [http://galleries.fototagger.com/link.php?action=detail&id=307/ بحیرہ احمر کی زیر آب تصاویر]
{{زمرہ کومنز|Red Sea}}
سطر 82 ⟵ 83:
[[زمرہ:اسرائیل کے اجسام آب]]
[[زمرہ:افریقا کے بحیرات]]
[[زمرہ:افریقہافریقا کے اجسام آب]]
[[زمرہ:ایشیا کے اجسام آب]]
[[زمرہ:ایشیا کے بحیرات]]
سطر 88 ⟵ 89:
[[زمرہ:بحر ہند کے مختتم بحیرات]]
[[زمرہ:بحیرات|احمر]]
[[زمرہ:جغرافیہ شمالی افریقہافریقا]]
[[زمرہ:جغرافیہ مشرق وسطی]]
[[زمرہ:جغرافیہ مغربی ایشیا]]