"فونیقی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
م زمرہ:قدیم شام کو زمرہ:قدیم سوریہ کی جانب منتقل کیا گیا : قدیم سوریہ (ٹیگ: منتقلی زمرہ) |
||
(15 صارفین 45 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1:
{{Infobox former country
| native_name = <span dir="rtl">[[
| common_name
| national_motto
| continent
| region
| era
| government_type
| year_start
| date_event1
| event1
| event2
| date_event2
| event_end
| year_end
| p1
| p2
| p3
| s1
| flag_s1
| s2
| flag_s2
| image_map
| image_map_caption = فونیشیا کا نقشہ اور [[بحر متوسط]] کی تجارتی راہ
| capital
{{nowrap|<small>(1000 قبل مسیح–333 قبل مسیح)</small>}}
}}
| latd = 34 |latm= 07 |latNS= N
|longd= 35 |longm= 39 |longEW= E
| common_languages
| religion
| leader1
| year_leader1
| leader2
| year_leader2
| leader3
| year_leader3
| title_leader
| legislature
| stat_year1
| last
| stat_area1
| stat_year2
| stat_area2
| stat_year3
| stat_area3
| stat_year4
| stat_area4
| stat_year1
| stat_pop1
| today
| {{flag|Algeria}}
| {{Flag|Cyprus}}
سطر 70:
| {{flag|Tunisia}}
| {{Flag|Turkey}}
}}▼
}}
'''فونیقی''' (فونیشیا) ایک قدیم [[سامی قوم|سامی]] تہذیب ہے جو مغربی [[زرخیز ہلال]] اور موجودہ [[لبنان]] کے حصّے پر واقع تھی۔ یہ 1550 قبل مسیح سے 300 قبل مسیح تک [[بحیرہ روم]] کے ساحلوں میں پھیلی ہوئی ایک سمندری تجارتی ثقافت تھی۔
== تاریخ ==
آج سے پانچ ہزار برس قبل جس زمانہ میں لوگ ایک جگہ رہنے کی بجائے تلاش معاش میں چل پھر کر زندگی بسرکیا کرتے تھے۔ بحیرہ روم کے مشرقی ساحل، شمالی فلسطین، مغربی شام اور لبنان پر قبیلہ [[سام]] کی ایک شاخ جو یہاں آ کر آباد ہو
فونیقی قبیلوں نے جو سامی نژاد تھے اور [[سامی زبانیں|سامی زبان]] میں گفتگو کیا کرتے تھے تین
== نام ==
[[تصویر:phoen1.jpg|thumb|فونیقی رسم الخط]]▼
ماضی میں
[[تصویر:phoen2.jpg|thumb|فونیقی زبان کے حروف]]▼
▲آج سے پانچ ہزار برس قبل جس زمانہ میں لوگ ایک جگہ رہنے کی بجائے تلاش معاش میں چل پھر کر زندگی بسرکیا کرتے تھے۔ بحیرہ روم کے مشرقی ساحل، شمالی فلسطین، مغربی شام اور لبنان پر قبیلہ سام کی ایک شاخ جو یہاں آ کر آباد ہو گئی،جسے آج ہم فونیشیا یافونیقی کے نام سے یاد کرتے ہیں۔
▲فونیقی قبیلوں نے جو سامی نژاد تھے اور سامی زبان میں گفتگو کیا کرتے تھے تین ہزارسال قبل مسیح میں سامی مہاجرین کے ساتھ بحیرہ روم کے مشرقی ساحلوں کوبسایا اور شام سمیت ساحلی علاقوں میں آباد ہوگئے۔ انہوں نے ناصرف لبنان کے مغربی ساحل پر کئی تجارتی شہرجن میں صور، صیدا، بیروت، بابلوس، یوگاریت، جریکو اور یروشلم مشہور ہیں، تعمیر کیے بلکہ اسپین، اٹلی، تیونس، قبرص، مالٹا، شمالی افریقہ، مارسیلیز، الجیریا، لیبیا، ترکی، مراکش، انگلینڈ اور ماریطینیہ میں بھی اپنی نو آبادیاں اورتجارتی کالونیاں قائم کیں جن کے آثار آج بھی موجود ہیں۔
▲ماضی میں سرزمیں فلسطین کو "ارض کنعان" کہاجاتا تھا فونیقیوں نے جب اس علاقہ میں رہائش اختیار کی تو خود کو اپنے علاقے کے نام سے اہل کنعان موسوم کیا جیسے اہل صورو اہل صیدا وغیرہ، انہوں نے کبھی بھی اپنے آپ کو فونیقی نہیں کہا اور اس دور میں کہیں بھی فونیقیوں کانام نہیں ملتا ہے ،فونیقی کی اصطلاح ھومرکے زمانے سے یونان میں رائج ہوئی۔
[[تصویر:phoen3.gif|thumb|فونیقی الفاظ معنی]]▼
== حروف تہجی ==
فونیقی ترقی یافتہ تہذیب و تمدن کے حامل تھے وہ کانسی اور لوہے کو اپنی صنعتوں میں استعمال کیا کرتے تھے اور فوجی سازوسامان بنانے میں بڑی مہارت رکھتے تھے۔فونیقیوں کا سب سے بڑا کارنامہ حروف تہجی کو آسان فہم میں منتقل کرنا اور دور دراز کے علاقوں میں پہچانا ہے،انہوں نے پروٹوسیمیٹک حروف کو مزید سہل بنایا تاکہ لکھنے میں زیادہ وقت صرف نہ ہو اور کاروباری ضرورت کے تحت پپائرس کی شاخوں کے کاغذمصر سے درآمد کیے تا کہ مٹی کی تختیوں پر نقش کرنے میں جو وقت ضائع ہوتا ہے نا ہو اور بحری سفر کے دوران نمی سے جو مٹی کی تختیوں کو نقصان پہنچتا ہے اُس سے بھی بچا جاسکے۔▼
فونیقیوں کا ایک اور بڑا کارنامہ گنتی کی ایجاد ہے۔ تاجر پیشہ ہونے کی وجہ سے انہوں نے ریاضی کی تحریری اہمیت کو سختی کے ساتھ محسوس کےاچنانچہ انہوں نے گنتی کی بنیاد رکھی۔▼
▲فونیقی ترقی یافتہ تہذیب و تمدن کے حامل تھے وہ [[کانسی]] اور [[لوہا|لوہے]] کو اپنی صنعتوں میں استعمال کیا کرتے تھے اور فوجی سازوسامان بنانے میں بڑی مہارت رکھتے
فونیقی قوم کا یہ رسم الخط مختلف اقوام میں پہنچ کر تبدیل ہوتا گیا لیکن پوُنک Punicقوم میں یہ رسم الخط جوں کا توں رائج رہا اور فونیقی قوم کے زوال کے برسوں بعد 200قبل مسیح تک رائج رہا۔▼
▲فونیقیوں کا ایک اور بڑا کارنامہ [[گنتی]] کی ایجاد ہے۔ تاجر پیشہ ہونے کی وجہ سے
▲فونیقی قوم کا یہ رسم الخط مختلف اقوام میں پہنچ کر تبدیل ہوتا گیا لیکن پوُنک
[[تصویر:phoen4.jpg|thumb|فونیقی کے دیگر زبانوں پر اثرات]]▼
== فونیقی کے دیگر زبانوں پر اثرات ==
فونیقیوں کا بنایا ہوا ابجدی رسم الخط اور اس کے حروف تہجی اتنے سہل اور آسان فہم
== حوالہ جات ==
ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ کراچی
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{سلطنتیں}}
{{سامی موضوعات}}
{{قدیم شام و میسوپوٹیمیا}}
[[زمرہ:
[[زمرہ:آٹھویں صدی ق م]]
[[زمرہ:
[[زمرہ:
[[زمرہ:
[[زمرہ:
[[زمرہ:
[[زمرہ:تاریخ سوریہ]]
[[زمرہ:تاریخ فلسطین]]
[[زمرہ:تاریخ لبنان]]
[[زمرہ:تاریخ مغربی
[[زمرہ:
[[زمرہ:
[[زمرہ:جنوبی سرزمین شام]]
[[زمرہ:چھٹی صدی ق م]]
[[زمرہ:چھٹی صدی ق م کی تحلیلات]]
[[زمرہ:دوسرا ہزارہ ق م]]
[[زمرہ:رسم الخط]]
[[زمرہ:رسم خط]]
[[زمرہ:زبانیں]]
[[زمرہ:
[[زمرہ:
[[زمرہ:سرزمین شام]]
[[زمرہ:شمالی افریقا کی قدیم تاریخ]]
[[زمرہ:قدیم افریقا]]
[[زمرہ:قدیم سرزمین شام]]
[[زمرہ:قدیم سوریہ]]
[[زمرہ:قدیم مشرق قریب]]
[[زمرہ:مشرق وسطی کے سابقہ ممالک]]
[[زمرہ:نویں صدی ق م]]
[[زمرہ:قدیم ایشیا]]
[[زمرہ:قدیم یورپ]]
[[زمرہ:تاریخ بنی اسرائیل]]
[[زمرہ:جزیرہ نما آئیبریا کی قدیم تاریخ]]
[[زمرہ:ویکی ڈیٹا سے مطابقت رکھنے والی مختصر تفصیل]]
[[زمرہ:کنعانی شخصیات]]
[[زمرہ:عاشر کا قبیلہ]]
|