"فونیقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م زمرہ:قدیم شام کو زمرہ:قدیم سوریہ کی جانب منتقل کیا گیا : قدیم سوریہ
(ٹیگ: منتقلی زمرہ)
 
(11 صارفین 29 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1:
{{Infobox former country
| native_name = <span dir="rtl">[[Fileفائل:Phoenician kaph.svg|14px]][[Fileفائل:Phoenician nun.svg|14px]][[Fileفائل:Phoenician ayin.svg|14px]][[Fileفائل:Phoenician nun.svg|14px]]</span> <br/> {{lang|grc|Φοινίκη}} <br/> فونیشیا
| common_name = Phoenicia
| national_motto =
سطر 50:
| stat_year4 =
| stat_area4 =
| stat_year1 = 1200&nbsp;قبل مسیح<ref>{{cite web|url=http://www.bartleby.com/67/109.html|title=Phoenicia|first=The Rise of Sidon|year=2001|work=The Encyclopedia of World History, Sixth edition|publisher=Houghton Mifflin Company|page=1|accessdate=2008-12-11|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225235511/https://www.bartleby.com/|archivedate=2018-12-25|url-status=dead}}</ref>
| stat_pop1 = 200,000
| today = {{unbulleted list
سطر 70:
| {{flag|Tunisia}}
| {{Flag|Turkey}}
}}
}}
'''فونیقی''' (فونیشیا) ایک قدیم [[سامی قوم|سامی]] تہذیب ہے جو مغربی [[زرخیز ہلال]] اور موجودہ [[لبنان]] کے حصّے پر واقع تھی۔ یہ 1550 قبل مسیح سے 300 قبل مسیح تک [[بحیرہ روم]] کے ساحلوں میں پھیلی ہوئی ایک سمندری تجارتی ثقافت تھی۔
== تاریخ ==
آج سے پانچ ہزار برس قبل جس زمانہ میں لوگ ایک جگہ رہنے کی بجائے تلاش معاش میں چل پھر کر زندگی بسرکیا کرتے تھے۔ بحیرہ روم کے مشرقی ساحل، شمالی فلسطین، مغربی شام اور لبنان پر قبیلہ [[سام]] کی ایک شاخ جو یہاں آ کر آباد ہو گئی، جسے آج ہم فونیشیا یا فونیقی کے نام سے یاد کرتے ہیں۔
فونیقی قبیلوں نے جو سامی نژاد تھے اور [[سامی زبانیں|سامی زبان]] میں گفتگو کیا کرتے تھے تین ہزار سال قبل مسیح میں سامی مہاجرین کے ساتھ [[بحیرہ روم]] کے مشرقی ساحلوں کو بسایا اور [[شام]] سمیت ساحلی علاقوں میں آباد ہوگئے۔ہو انہوںگئے۔ انھوں نے نہ صرف [[لبنان]] کے مغربی ساحل پر کئی تجارتی شہر جن میں [[صور]]، [[صیدا]]، [[بیروت]]، [[بابلوس]]، [[یوگاریت]]، [[جریکو]] اور [[یروشلم]] مشہور ہیں، تعمیر کیے بلکہ [[اسپین]]، [[اٹلی]]، [[تیونس]]، [[قبرص]]، [[مالٹا]]، [[شمالی افریقہ]]، [[مارسیلیز]]، [[الجیریا]]، [[لیبیا]]، [[ترکی]]، [[مراکش]]، [[انگلینڈ]] اور [[موریتانیہ]] میں بھی اپنی نو آبادیاں اورتجارتی کالونیاں قائم کیں جن کے آثار آج بھی موجود ہیں۔
 
== نام ==
ماضی میں سرزمینِ [[فلسطین]] کو "ارض [[کنعان]]" کہا جاتا تھا۔ فونیقیوں نے جب اس علاقہ میں رہائش اختیار کی تو خود کو اپنے علاقے کے نام سے اہلِ کنعان موسوم کیا جیسے اہلِ صور و اہلِ صیدا وغیرہ۔ انہوںانھوں نے کبھی بھی اپنے آپ کو فونیقی نہیں کہا اور اس دور میں کہیں بھی فونیقیوں کا نام نہیں ملتا ہے۔ فونیقی کی اصطلاح [[ہومر]] کے زمانے سے [[یونان]] میں رائج ہوئی۔
 
== حروف تہجی ==
[[تصویرفائل:phoen1.jpg|thumbتصغیر|فونیقی رسم الخط]]
[[تصویرفائل:phoen2.jpg|thumbتصغیر|فونیقی زبان کے حروف]]
فونیقی ترقی یافتہ تہذیب و تمدن کے حامل تھے وہ [[کانسی]] اور [[لوہا|لوہے]] کو اپنی صنعتوں میں استعمال کیا کرتے تھے اور فوجی سازوسامان بنانے میں بڑی مہارت رکھتے تھے۔ فونیقیوں کا سب سے بڑا کارنامہ [[حروف تہجی|حروفِ تہجی]] کو آسان فہم میں منتقل کرنا اور دور دراز کے علاقوں میں پہچانا ہے، انہوںانھوں نے [[پروٹوسیمیٹک]] حروف کو مزید سہل بنایا تاکہ لکھنے میں زیادہ وقت صَرف نہ ہو اور کاروباری ضرورت کے تحت [[پپائرس]] کی شاخوں کے کاغذ [[مصر]] سے درآمد کیے تاکہ مٹی کی تختیوں پر نقش کرنے میں جو وقت ضائع ہوتا ہے نانہ ہو اور بحری سفر کے دوران نمی سے جو مٹی کی تختیوں کو نقصان پہنچتا ہے اُس سے بھی بچا جاسکے۔
فونیقیوں کا ایک اور بڑا کارنامہ [[گنتی]] کی ایجاد ہے۔ تاجر پیشہ ہونے کی وجہ سے انہوںانھوں نے [[ریاضی]] کی تحریری اہمیت کو سختی کے ساتھ محسوس کےاچنانچہکيا انہوںچنانچہ انھوں نے گنتی کی بنیاد رکھی۔
فونیقی قوم کا یہ رسم الخط مختلف اقوام میں پہنچ کر تبدیل ہوتا گیا لیکن پوُنک (Punic) قوم میں یہ رسم الخط جوں کا توں رائج رہا اور فونیقی قوم کے زوال کے برسوں بعد 200 قبل مسیح تک رائج رہا۔
[[تصویرفائل:phoen3.gif|thumbتصغیر|فونیقی الفاظ معنی]]
 
== فونیقی کے دیگر زبانوں پر اثرات ==
[[تصویرفائل:phoen4.jpg|thumbتصغیر|فونیقی کے دیگر زبانوں پر اثرات]]
فونیقیوں کا بنایا ہوا ابجدی رسم الخط اور اس کے حروف تہجی اتنے سہل اور آسان فہم تھےکہتھے کہ دنیا بھر کی مختلف اقوام نے اسے اپنایا۔ میسوپوٹیمیا کے آرامی، یورپ کے یونانی اور رومی، مشرق وسطیٰ کے عبرانی، عربی، ثمودی، نبطی، افریقہ کے حبشی اور ہندوستان کے برہمی،[[برہمی رسم الخط]] فونیقیوں سے ہی حاصل کردہ ہیں۔
جہاںفونیقیجہاں فونیقی قوم کا یہ رسم الخط قدیم آرامی،نبطی، عربی، یونانی، قدیم لاطینی اور ماڈرنجدید رومنرومی زبانوں میں پہنچ کر تبدیل ہوتا گیا۔ وہاں اُن اقوام نے بھی اپنے رسم الخط میں تبدیلی پیدا کی جو تصویری و علامتی رسم الخط استعمال کرتے تھے، مثلاً میسو پوٹیمیا کے [[سمیری]]، عکادی اور مصر کے [[منقوشی ابجد|ہائروگلفس]] رسم الخط۔
 
== حوالہ جات ==
 
ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ کراچی
== حوالہ جات ==
 
{{حوالہ جات}}
{{سلطنتیں}}
{{سامی موضوعات}}
{{قدیم شام و میسوپوٹیمیا}}
 
[[زمرہ:تاریخفونیقی| فلسطین]]
[[زمرہ:قدیمآٹھویں شامصدی ق م]]
[[زمرہ:ایشیا سابقہ ملک یا علاقہ سانچے]]
[[زمرہ:بارہویں صدی ق م کی تاسیسات]]
[[زمرہ:زرخیزبحری ہلالاقوام]]
[[زمرہ:برنجی دور کا ایشیا]]
[[زمرہ:تاریخ بحیرہ روم]]
[[زمرہ:تاریخ سوریہ]]
[[زمرہ:قدیمتاریخ مشرق قریبفلسطین]]
[[زمرہ:تہاذیب]]
[[زمرہ:زرخیز ہلال]]
[[زمرہ:مشرق وسطی کے سابقہ ممالک]]
[[زمرہ:تاریخ لبنان]]
[[زمرہ:تاریخ مغربی ایشیا]]
[[زمرہ:تاریخترکیہ بحیرہکی رومقدیم تاریخ]]
[[زمرہ:بحری اقوامتہذیبیں]]
[[زمرہ:جنوبی سرزمین شام]]
[[زمرہ:زبانیںچھٹی صدی ق م]]
[[زمرہ:چھٹی صدی ق م کی تحلیلات]]
[[زمرہ:دوسرا ہزارہ ق م]]
[[زمرہ:رسم الخط]]
[[زمرہ:فونیقی| ]][[زمرہ:رسم خط]]
[[زمرہ:تہاذیبزبانیں]]
[[زمرہ:زرخیز ہلال]]
[[زمرہ:ساتویں صدی ق م]]
[[زمرہ:سرزمین شام]]
[[زمرہ:شمالی افریقا کی قدیم تاریخ]]
[[زمرہ:قدیم افریقا]]
[[زمرہ:قدیم سرزمین شام]]
[[زمرہ:قدیم سوریہ]]
[[زمرہ:قدیم مشرق قریب]]
[[زمرہ:مشرق وسطی کے سابقہ ممالک]]
[[زمرہ:نویں صدی ق م]]
[[زمرہ:قدیم ایشیا]]
[[زمرہ:قدیم یورپ]]
[[زمرہ:تاریخ بنی اسرائیل]]
[[زمرہ:جزیرہ نما آئیبریا کی قدیم تاریخ]]
[[زمرہ:ویکی ڈیٹا سے مطابقت رکھنے والی مختصر تفصیل]]
[[زمرہ:کنعانی شخصیات]]
[[زمرہ:عاشر کا قبیلہ]]