"بحیرہ احمر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←top: درستی قواعد (ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم) |
|||
سطر 1:
'''بحیرہ احمر''' (Red Sea) یا '''بحیرہ قلزم''' [[بحر ہند]] کی ایک خلیج ہے۔ یہ آبنائے [[آبنائے باب المندب|باب المندب]] اور [[خلیج عدن]] کے ذریعے بحر ہند سے منسلک ہے۔ اس کے شمال میں جزیرہ نمائے [[جزیرہ نما سینا|سینا]]، [[خلیج عقبہ]] اور [[خلیج سوئز]] واقع ہیں جو [[نہر سوئز]] سے ملی ہوئی ہے۔ 19 ویں صدی تک یورپی اسے خلیج عرب بھی کہتے تھے۔
[[فائل:Red Sea Ur.svg|تصغیر|بحیرہ احمر یا بحیرہ قلزم کا نقشہ]]
|