اناکسی مینس(600 ق م)، یونانی فلسفی، فلسفے کے اس مکتب فکر سے تعلق رکھتا تھا جسے فلسفے کی تاریخ میں ملطائی مکتب فکر کہتے ہیں۔ تھیلس کے نظریے کے برعکس (جس نے پانی کو کائنات کا بنیادی عنصر قرار دیا تھا) اناکسی مینس کا خیال تھا کہ ہوا ایک ایسا بنیادی عنصر ہے جس سے ساری کائنات بنی ہے۔ اس کا کہنا تھا کہ اگر ہوا کو کائنات کا بنیادی عنصر مان لیاجائے تو فطرت اور دنیا کے تمام مختلف اور متنوع مظاہر کی آسانی سے تشریح کی جا سکتی ہے۔

Anaximenes of Miletus
(قدیم یونانی میں: Ἀναξιμένης ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Anaximenes of Miletus

معلومات شخصیت
پیدائش c. 585 BC
تھیلز [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات c. 528 BC
تھیلز   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ اناکسی میندر [2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلسفی [1]،  ماہر فلکیات ،  مصنف [5]،  نثر نگار [6]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان قدیم یونانی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فلسفہ ،  ادبی سرگرمی [6]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک فلسفۂ ما قبل سقراط   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  1. ^ ا ب این این ڈی بی شخصی آئی ڈی: https://www.nndb.com/people/789/000087528/ — اخذ شدہ بتاریخ: 9 جنوری 2017
  2. عنوان : Dictionnaire des philosophes antiques — صفحہ: 192
  3. عنوان : Anaximenes
  4. صفحہ: 15 — https://ia802200.us.archive.org/11/items/jean-brun-books/Les%20pr%C3%A9socratiques%20by%20Jean%20Brun%20%28z-lib.org%29.pdf
  5. عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
  6. ^ ا ب این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=js20050418001 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جنوری 2023