جارج پنجم

شاہ مملکت متحدہ برطانیہ،برطانوی ڈومینیون،شہنشاہ ہند

جارج پنجم (George V) مکمل نام جارج فریڈرک ارنسٹ البرٹ (George Frederick Ernest Albert) مئی 1910 سے اپنی وفات تک برطانیہ اور برطانوی دولت مشترکہ کا بادشاہ اور شہنشاہ ہندوستان تھا۔ اس کا پیشرو ایڈورڈ ہفتم اور جانشیں ایڈورڈ ہشتم تھا۔

جارج پنجم
George V
Full-length portrait in oils of George V
تاجپوشی تصویر, 1911
شاہ برطانیہ اور برطانوی دولت مشترکہ, شہنشاہ ہند
6 مئی 1910 – 20 جنوری 1936
پیشروایڈورڈ ہفتم
جانشینایڈورڈ ہشتم
دلی دربار12 دسمبر 1911
شریک حیاتمیری
نسلایڈورڈ ہشتم
جارج ششم
شہزادی میری
شہزادہ ہینری
پرنس جارج
پرنس جان
مکمل نام
جارج فریڈرک ارنسٹ البرٹ
خاندانخاندان ونڈسر
والدایڈورڈ ہفتم
والدہالیگزینڈرا
پیدائش3 جون 1865(1865-06-03)
مارلبرو ہاؤس, لندن
وفات20 جنوری 1936(1936-10-20) (عمر  70 سال)
سینڈرنگہم ہاؤس, نارفوک, برطانیہ
تدفین28 جنوری 1936سینٹ جارج چیپل، ونڈسر کیسل
دستخط