جامع الکلمات اسلامی اصطلاح میں ان مختصر دعاؤں اور کلمات کو کہا جاتا ہے جو قرآن اور احادیث میں ذکر و اذکار کے لیے بتائے گئے ہیں۔ جیسے سبحان اللہ، الحمد للہ اور لاالہ الا اللہ وغیرہ۔