خانقاہ یا صومعہ یا دیر وہ عمارت جہاں ایسے لوگ رہتے ہیں جنھوں نے مذہبی عہد کر رکھا ہو اور دنیا سے الگ تھلگ رہتے ہوں، عموماً راہبو، راہبات اور زاہدوں کی رہائش گاہیں۔

مضامین بسلسلہ

تصوف

"خانقاہ" تصوف میں بھی مستعمل ہے اور دوسرے مذاہب میں بھی اس کا استعمال ہوتا ہے، جیسے مسیحیت اور بدھ خانقاہوں کو وہار جبکہ ہندو خانقاہوں کو مٹھ کہا جاتا ہے۔۔

حوالہ جات

ترمیم