طلال بن عبدالعزیز آل سعود
طلال بن عبد العزیز آل سعود ایک سعودی شہزادہ تھا۔ شاہ سعود اور فیصل کے درمیان میں اختلافات کے دوران میں طلال نے شاہ سعود کا ساتھ دیا اور اس وقت کے بادشاہ فیصل سے بغاوت کی اور قاہرہ جاکر شاہ سعود کے ساتھ ہو گئے جس کے بعد ان سے سعودی بادشاہت یا کوئی اور عہد نہ دیا گیا۔ پھر بعد میں طلال کو سعودی عرب میں کاروبار کا اجازت دے دیا گیا اور ان کے بیٹے ولید بن طلال نے کاروبار میں اتنی ترقی کی کہ آج دنیا کے امیر ترین لوگوں میں شمار ہوتا ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000016267 — بنام: Prinz Talal bin Abdul Asis Al Saud — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی