پدم شری محمدشریف پیشہ سے سائکل میکینک ہے۔آپ کی سماجی خدمات کے اعتراف میں حکومت ہند نے 2020 کے یوم جمہوریہ کے موقع پر آپ کو ملک کے اعلیٰ ترین پدم شری اعزاز سے نوازا ہے۔[1]

محمد شریف
معلومات شخصیت
پیدائش 1930
فیض آباد اترپردیش بھارت
پیشہ سماجی خدمتگار
اعزازات
پدم شری اعزاز برائے سماجی خدمات 2020

خدمات

ترمیم

آپ صوبہ اترپردیش کے فیض آباد رہنے والے ہیں۔آپ کو فیض آباد میں کے شریف چاچا کے نام سے جانا جاتا ہے۔اپنی زندگی کے 25 سال سے زیادہ عرصے سے لاوارث لاشوں کو ان کا وارث بن کر ان کی آخری رسومات انجام دیتے ہیں۔ اس عرصے میں محمد شریف نے 25،000 سے زیادہ غیر دعویدار لاشوں کا آخری رسومات کیا ہے۔ اب انھیں ملک کے چوتھے اعلی شہری اعزاز ، پدم شری اعزاز سے نوازا گیا ہے۔[2]

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم