محمد غازی سیال پشتو کے ممتاز شاعر، نغمہ نگار، افسانہ نویس، ناول نگار 1933ء میں پیدا ہوئے تھے۔ انھوں نے نظم و نثر میں گراں قدر خدمات انجام دیں۔ وہ روایتی پشتو نغمہ نگاری کی آخری کڑی تھے۔ 16 کتب شائع ہوئیں، جبکہ متعدد فلمیں بھی تحریر کیں، ادبی خدمات کے صلے میں انھیں صدارتی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔

محمد غازی سیال
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1933ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ضلع بنوں   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 27 نومبر 2019ء (85–86 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

تصانیف

ترمیم
  1. منگرئی
  2. کشمالہ
  • طارق محمود دانش نے ان کے فن اور ادبی خدمات پر پشتو میں کتاب لکھی، جو شائع ہو چکی ہے،

وفات

ترمیم

علالت کے بعد 27 نومبر 2019ء کو ضلع بنوں میں رحلت فرما گئے،