وفاق العالم المسلمین
وفاق عالم مسلم
ترمیمایک بین الاقوامی تنظیم ہے جس میں مشرق وسطی، شمالی، مغربی اورجنوبی افریقا، وسط ایشیا، یورپ، جنوب مشرقی ایشیا اور برصغیر اور جنوبی امریکا کے 57 مسلم اکثریتی ممالک شامل ہیں۔ وام دنیا بھر کے 1.2 ارب مسلمانوں کے مفادات کے تحفظ کے لیے کام کر ے گی۔
رکن ممالک
ترمیممکمل ارکان
class = wikitable | ||||||||||||||
ملک | سال رکنیت | |||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
افغانستان | 1969 | الجزائر | 1969 | چاڈ | 1969 | مصر | 1969 | گنی | 1969 | |||||
انڈونیشیا | 1969 | ایران | 1969 | اردن | 1969 | کویت | 1969 | لبنان | 1969 | |||||
لیبیا | 1969 | ملائیشیا | 1969 | مالی | 1969 | ماریطانیہ | 1969 | مراکش | 1969 | |||||
نائجر | 1969 | پاکستان | 1969 | فلسطین | 1969 | یمن | 1969 | سعودی عرب | 1969 | |||||
سینی گال | 1969 | سوڈان | 1969 | صومالیہ | 1969 | تیونس | 1969 | ترکی | 1969 | |||||
بحرین | 1970 | اومان | 1970 | قطر | 1970 | شام | 1970 | متحدہ عرب امارات | 1970 | |||||
سیرالیون | 1972 | بنگلہ دیش | 1974 | گیمبیا | 1974 | برکینا فاسو | 1975 | جزائر قمر | 1976 | |||||
عراق | 1976 | مالدیپ | 1976 | جبوتی | 1978 | برونائی دارالسلام | 1984 | نائجیریا | 1986 | |||||
آذربائجان | 1991 | البانیہ | 1992 | کرغزستان | 1992 | تاجکستان | 1992 | ترکمانستان | 1992 | |||||
قازقستان | 1995 | ازبکستان | 1995 | بوسنیا و ہرزیگووینا | 1994 | ترک قبرص | 1979 | Flag_of_Kosovo.svg کوسووو |
قائمہ کمیٹیاں
ترمیمالقدس کمیٹی اطلاعات و ثقافتی معاملات کی قائمہ کمیٹی COMIAC اقتصادی و تجارتی معاملات کی قائمہ کمیٹی COMCEC سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کی قائمہ کمیٹی COMSTECH اسلامی کمیٹی برائے اقتصادی، ثقافتی و سماجی معاملات مستقل تجارتی کمیٹی