کولیرو جھیل : بھارت کے صاف پانی کی بڑی جھیلوں میں سے ایک جھیل ہے۔ یہ جھیل ریاست آندھرا پردیش کے شہر ایلورو کے 20 کلومیٹر فاصلے پر ہے۔ کولیرور جھیل دریائے کرشنا اور دریائے گوداوری کے درمیان واقع ہے۔ یہ جھیل دو اضلاع کرشنا اور مغربی گوداوری میں پھیلی ہوئی ہے۔ یہ جھلی صاف پانی یعنی میٹھے پانی کی جھیل ہے۔ یہ جھیل فطری طور پر دریائے کرشنا اور گوداوری کے آبی ذخائر کو متوازن کرتی ہے۔

کولیرو جھیل కొల్లేరు సరస్సు
محل وقوعآندھرا پردیش
جغرافیائی متناسق16°39′N 81°13′E / 16.650°N 81.217°E / 16.650; 81.217
نکاسی طاس ممالکبھارت
رقبہ سطح245 km2
Invalid designation
نامزد:19 اگست 2002

اس جھیل کے وسائل بوڑامیرو اور تامیلورو جھرنے ہیں، جن سے راست طور پر پانی آکر اس جھیل میں جمع ہوجاتا ہے۔ اس جھیل میں کئی پرندے نقل مقام کرکے آتے ہیں، جیسے سائبیرین بگلا، ایبس اور کئی۔ اس علاقے کو پیلیکان پرندوں کا گہوارہ بھی کہا جاتا ہے۔

Egrets, grey herons, painted storks and black-headed ibises gathering in thousands at Kolleru Lake, آندھرا پردیش, India.

حوالہ جات

ترمیم

History of Kolleru: The Imperial Gazetteer of India By Sir William Wilson Hunter, volume ix

بیرونی روابط

ترمیم