یوریشیا یا اوراسیا (انگریزی: Eurasia) ایک عظیم قطعہ زمین ہے، جو 54,00,000 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ یہ خطہ یورپ اور ایشیا نامی براعظموں میں تقسیم ہے۔ یوریشیا عام طور پر ایشیا اور یورپ کے درمیان موجود ایک خاص خطے کا نام ہے۔

یوریشیا
 

 
نقشہ

انتظامی تقسیم
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 50°N 80°E / 50°N 80°E / 50; 80   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 54759000 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 5348554000 (1 جولا‎ئی 2019)  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

یورپی روایتی طور پر یورپ اور ایشیا کو دو الگ براعظم تصور کرتے ہیں، جو بحیرہ ایجیئن، درہ دانیال، آبنائے باسفورس، بحیرہ اسود، کوہ قفقاز، بحیرہ کیسپیئن، دریائے یورال اور کوہ یورال کے ذریعے ایک دوسرے سے الگ ہیں، لیکن بعض جغرافیہ دان یورپ اور ایشیا کو ایک ہی براعظم قرار دیتے ہیں، جسے یوریشیا کہا جاتا ہے۔

بیرونی روابط

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔