مندرجات کا رخ کریں

"اطالوی جزیرہ نما" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Modifying: fy:Italjaansk skiereilân
 
(22 صارفین 35 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:Satellite_image_of_Italy_in_March_2003.jpg|thumb|250px|جزیرہ نما اٹلی کا خلائی منظر]]
[[فائل:Satellite_image_of_Italy_in_March_2003.jpg|تصغیر|250px|جزیرہ نما اٹلی کا خلائی منظر]]


جزیرہ نما اٹلی یا جزیرہ نما ایپنائن (اطالوی:Penisola italiana یا Penisola appenninica) [[براعظم یورپ]] کے عظیم جزیرہ نماؤں میں سے ایک ہے جو شمال میں [[کوہ الپس]] سے جنوب میں وسطی [[بحیرہ روم]] تک پھیلا ہوا ہے۔ یہ جزیرہ نما اپنی کشتی یا جوتے نما شکل کے باعث دنیا بھر میں معروف ہے اور اطالوی اسے
جزیرہ نما اٹلی یا جزیرہ نما ایپنائن (اطالوی:Penisola italiana یا Penisola appenninica) [[براعظم یورپ]] کے عظیم [[جزیرہ]] نماؤں میں سے ایک ہے جو شمال میں [[کوہ الپس]] سے جنوب میں وسطی [[بحیرہ روم]] تک پھیلا ہوا ہے۔ یہ جزیرہ نما اپنی کشتی یا جوتے نما شکل کے باعث دنیا بھر میں معروف ہے اور اطالوی اسے
Lo Stivale کے نام سے جانتے ہیں جس کے معنی جوتے کے ہیں۔
Lo Stivale کے نام سے جانتے ہیں جس کے معنی جوتے کے ہیں۔


تقریباً تمام جزیرہ نما اٹلی میں شامل ہے جبکہ درمیان میں [[سان مرینو]] اور [[ویٹیکن سٹی]] کے آزاد چھوٹے علاقے ہیں۔ اس جزیرہ نما کی سرحدیں مغرب میں [[بحیرہ لیگوریئن]] اور [[بحیرہ ٹائرینیئن]]، جنوب میں [[بحیرہ آیونیئن]] اور مشرق میں [[بحیرہ ایڈریاٹک]] سے ملتی ہیں۔ جزیرہ نما کے وسط میں [[آپینینے]] کا سلسلۂ کوہ واقع ہے۔
تقریباً تمام جزیرہ نما اٹلی میں شامل ہے جبکہ درمیان میں [[سان مرینو]] اور [[ویٹیکن سٹی]] کے آزاد چھوٹے علاقے ہیں۔ اس جزیرہ نما کی سرحدیں مغرب میں [[بحیرہ لیگوریئن]] اور [[بحیرہ ٹائرینیئن]]، جنوب میں بحیرہ آیونیئن اور مشرق میں [[بحیرہ ایڈریاٹک]] سے ملتی ہیں۔ جزیرہ نما کے وسط میں [[آپینینے]] کا سلسلۂ کوہ واقع ہے۔


{{نامکمل}}
{{نامکمل}}


[[زمرہ:اطالیہ]]
[[زمرہ:جزیرہ نما]]
[[زمرہ:جزیرہ نما]]
[[زمرہ:اٹلی]]
[[زمرہ:جنوبی یورپ]]
[[زمرہ:یورپ]]
[[زمرہ:یورپ]]
[[زمرہ:یورپ کے جزیرہ نما]]

[[زمرہ:یورپ کے خطے]]
[[ar:شبه الجزيرة الإيطالية]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
[[fa:شبه‌جزیره ایتالیا]]
[[زمرہ:ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت]]
[[en:Italian Peninsula]]
[[زمرہ:جغرافیہ اطالیہ]]
[[bs:Apeninsko poluostrvo]]
[[زمرہ:جغرافیہ سان مارینو]]
[[bg:Апенински полуостров]]
[[زمرہ:جغرافیہ ویٹیکن سٹی]]
[[ca:Península Itàlica]]
[[زمرہ:اطالیہ کے جزیرہ نما]]
[[cv:Апеннин çурутравĕ]]
[[cs:Apeninský poloostrov]]
[[da:Apenniniske halvø]]
[[et:Apenniini poolsaar]]
[[el:Ιταλική χερσόνησος]]
[[es:Península Itálica]]
[[eo:Itala duoninsulo]]
[[ext:Península Itálica]]
[[eu:Italiar penintsula]]
[[fr:Péninsule italienne]]
[[fy:Italjaansk skiereilân]]
[[gl:Península Itálica]]
[[ko:이탈리아 반도]]
[[hr:Apeninski poluotok]]
[[id:Semenanjung Italia]]
[[os:Апеннины æрдæгсакъадах]]
[[is:Appennínaskagi]]
[[it:Penisola italiana]]
[[he:חצי האי האפניני]]
[[ka:აპენინის ნახევარკუნძული]]
[[sw:Rasi ya Italia]]
[[ku:Nîvgirava Apennîn]]
[[lt:Apeninų pusiasalis]]
[[hu:Appennin-félsziget]]
[[mk:Апенински Полуостров]]
[[mn:Апеннины хойг]]
[[nl:Apennijns Schiereiland]]
[[ja:イタリア半島]]
[[no:Apenninerhalvøya]]
[[nn:Den italienske halvøya]]
[[pl:Półwysep Apeniński]]
[[pt:Península Itálica]]
[[ro:Peninsula Italică]]
[[ru:Апеннинский полуостров]]
[[sq:Gadishulli Apenin]]
[[sk:Apeninský polostrov]]
[[sl:Apeninski polotok]]
[[szl:Apyńiński Půłwysep]]
[[sr:Апенинско полуострво]]
[[fi:Apenniinien niemimaa]]
[[sv:Apenninska halvön]]
[[th:คาบสมุทรอิตาลี]]
[[tr:İtalya Yarımadası]]
[[uk:Апеннінський півострів]]
[[zh-classical:義大利半島]]
[[zh-yue:意大利半島]]
[[zh:意大利半島]]

حالیہ نسخہ بمطابق 06:29، 14 جنوری 2024ء

جزیرہ نما اٹلی کا خلائی منظر

جزیرہ نما اٹلی یا جزیرہ نما ایپنائن (اطالوی:Penisola italiana یا Penisola appenninica) براعظم یورپ کے عظیم جزیرہ نماؤں میں سے ایک ہے جو شمال میں کوہ الپس سے جنوب میں وسطی بحیرہ روم تک پھیلا ہوا ہے۔ یہ جزیرہ نما اپنی کشتی یا جوتے نما شکل کے باعث دنیا بھر میں معروف ہے اور اطالوی اسے Lo Stivale کے نام سے جانتے ہیں جس کے معنی جوتے کے ہیں۔

تقریباً تمام جزیرہ نما اٹلی میں شامل ہے جبکہ درمیان میں سان مرینو اور ویٹیکن سٹی کے آزاد چھوٹے علاقے ہیں۔ اس جزیرہ نما کی سرحدیں مغرب میں بحیرہ لیگوریئن اور بحیرہ ٹائرینیئن، جنوب میں بحیرہ آیونیئن اور مشرق میں بحیرہ ایڈریاٹک سے ملتی ہیں۔ جزیرہ نما کے وسط میں آپینینے کا سلسلۂ کوہ واقع ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔