"اطالوی جزیرہ نما" کے نسخوں کے درمیان فرق
Appearance
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7) |
م Category:Short description is different from Wikidata سے Category:ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت میں منتقل کر دیئے گئے بذریعہ گروہ زمرہ بندی |
||
(3 صارفین 5 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[فائل:Satellite_image_of_Italy_in_March_2003.jpg|تصغیر|250px|جزیرہ نما اٹلی کا خلائی منظر]] |
[[فائل:Satellite_image_of_Italy_in_March_2003.jpg|تصغیر|250px|جزیرہ نما اٹلی کا خلائی منظر]] |
||
جزیرہ نما اٹلی یا جزیرہ نما ایپنائن (اطالوی:Penisola italiana یا Penisola appenninica) [[براعظم یورپ]] کے عظیم جزیرہ نماؤں میں سے ایک ہے جو شمال میں [[کوہ الپس]] سے جنوب میں وسطی [[بحیرہ روم]] تک پھیلا ہوا ہے۔ یہ جزیرہ نما اپنی کشتی یا جوتے نما شکل کے باعث دنیا بھر میں معروف ہے اور اطالوی اسے |
جزیرہ نما اٹلی یا جزیرہ نما ایپنائن (اطالوی:Penisola italiana یا Penisola appenninica) [[براعظم یورپ]] کے عظیم [[جزیرہ]] نماؤں میں سے ایک ہے جو شمال میں [[کوہ الپس]] سے جنوب میں وسطی [[بحیرہ روم]] تک پھیلا ہوا ہے۔ یہ جزیرہ نما اپنی کشتی یا جوتے نما شکل کے باعث دنیا بھر میں معروف ہے اور اطالوی اسے |
||
Lo Stivale کے نام سے جانتے ہیں جس کے معنی جوتے کے ہیں۔ |
Lo Stivale کے نام سے جانتے ہیں جس کے معنی جوتے کے ہیں۔ |
||
تقریباً تمام جزیرہ نما اٹلی میں شامل ہے جبکہ درمیان میں [[سان مرینو]] اور [[ویٹیکن سٹی]] کے آزاد چھوٹے علاقے ہیں۔ اس جزیرہ نما کی سرحدیں مغرب میں [[بحیرہ لیگوریئن]] اور [[بحیرہ ٹائرینیئن]]، جنوب میں |
تقریباً تمام جزیرہ نما اٹلی میں شامل ہے جبکہ درمیان میں [[سان مرینو]] اور [[ویٹیکن سٹی]] کے آزاد چھوٹے علاقے ہیں۔ اس جزیرہ نما کی سرحدیں مغرب میں [[بحیرہ لیگوریئن]] اور [[بحیرہ ٹائرینیئن]]، جنوب میں بحیرہ آیونیئن اور مشرق میں [[بحیرہ ایڈریاٹک]] سے ملتی ہیں۔ جزیرہ نما کے وسط میں [[آپینینے]] کا سلسلۂ کوہ واقع ہے۔ |
||
{{نامکمل}} |
{{نامکمل}} |
||
سطر 14: | سطر 14: | ||
[[زمرہ:یورپ کے جزیرہ نما]] |
[[زمرہ:یورپ کے جزیرہ نما]] |
||
[[زمرہ:یورپ کے خطے]] |
[[زمرہ:یورپ کے خطے]] |
||
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]] |
|||
[[زمرہ:ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت]] |
|||
[[زمرہ:جغرافیہ اطالیہ]] |
|||
[[زمرہ:جغرافیہ سان مارینو]] |
|||
[[زمرہ:جغرافیہ ویٹیکن سٹی]] |
|||
[[زمرہ:اطالیہ کے جزیرہ نما]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 06:29، 14 جنوری 2024ء
جزیرہ نما اٹلی یا جزیرہ نما ایپنائن (اطالوی:Penisola italiana یا Penisola appenninica) براعظم یورپ کے عظیم جزیرہ نماؤں میں سے ایک ہے جو شمال میں کوہ الپس سے جنوب میں وسطی بحیرہ روم تک پھیلا ہوا ہے۔ یہ جزیرہ نما اپنی کشتی یا جوتے نما شکل کے باعث دنیا بھر میں معروف ہے اور اطالوی اسے Lo Stivale کے نام سے جانتے ہیں جس کے معنی جوتے کے ہیں۔
تقریباً تمام جزیرہ نما اٹلی میں شامل ہے جبکہ درمیان میں سان مرینو اور ویٹیکن سٹی کے آزاد چھوٹے علاقے ہیں۔ اس جزیرہ نما کی سرحدیں مغرب میں بحیرہ لیگوریئن اور بحیرہ ٹائرینیئن، جنوب میں بحیرہ آیونیئن اور مشرق میں بحیرہ ایڈریاٹک سے ملتی ہیں۔ جزیرہ نما کے وسط میں آپینینے کا سلسلۂ کوہ واقع ہے۔