"دلائل الخیرات" کے نسخوں کے درمیان فرق
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
م زمرہ:مراکش میں پندرہویں صدی کو زمرہ:المغرب میں پندرہویں صدی کی جانب منتقل کیا گیا : المغرب میں پندرہویں صدی (ٹیگ: منتقلی زمرہ) |
||
(6 صارفین 21 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 25: | سطر 25: | ||
| تبعه = |
| تبعه = |
||
}} |
}} |
||
[[ |
[[فائل:Muhammad ibn Sulayman al-Jazuli - Incipit Page with Illuminated Headpiece - Walters W5831B - Full Page.jpg|تصغیر|صفحۂ اول سترہویں صدی عیسوی کا نسخہ- [[والٹر آرٹ میوزیم]].]] |
||
[[ |
[[فائل:Dalailkhayrat.jpg|تصغیر|پندرہوين صدی کے نسخہ میں [[مسجد نبوی]] اور [[حرم قدسی شریف]]]] |
||
دلائل الخیرات درود پاک پر دنیا میں مشہور و مقبول ترین کتاب |
'''دلائل الخیرات''' درود پاک پر دنیا میں مشہور و مقبول ترین کتاب ہے۔ |
||
== تصنیف کی غایت == |
== تصنیف کی غایت == |
||
دلائل الخیرات و شوارق الانوار فی ذکر الصلوٰۃ والسلام علی نبی المختار کی تصنیف کی غرض و غایت بھی خود [[مصنف]] نے کتاب کے مقدمہ میں بیان کردی ہے کہ |
|||
* فالغرض فی ہذا الکتاب ذکر الصلوٰۃ علی النبی ؐوفضائلہا |
|||
اس کتاب کو تحریر کرنے کی غرض و غایت حضور نبی اکرم پر درود پاک اور اس کی فضیلت کو بیان کرنا ہے۔ سیدنا [[محمد بن سلیمان الجزولی]] فاس میں قیام پزیر تھے۔ ایک مرتبہ ایسا ہوا کہ آپ وضو فرمانے کے لیے کنویں پر تشریف لے گئے۔ لیکن اس وقت وہاں کوئی ایسی چیز میسر نہ تھی جس کے ساتھ آپ کنویں سے پانی نکالتے۔ آپ اس حالت میں تھے کہ اب کیا کریں کہ اچانک ایک لڑکی جو ایک اونچی جگہ سے یہ منظر دیکھ رہی تھی اس نے آپ کا نام پوچھا۔ جواب سن کر اس لڑکی نے کہا کہ آپ وہی شخصیت ہیں جن کا ہر جگہ چرچا اور تعریف ہو رہی ہے اور صرف اس بات سے پریشان ہیں کہ کنویں سے پانی کس طرح نکالا جائے۔ وبصقت فی البئر ففاض ماء ہا حتی ساح وجہ الارض تو اس لڑکی نے کنویں میں جیسے ہی اپنا لعاب ڈالا تو پانی کنویں سے ابل کر باہر زمین پر آگیا۔ سیدنا محمد بن سلیمان الجزولی جب وضو سے فارغ ہوئے تو اس لڑکی سے کہا کہ میں تجھے قسم دیتا ہوں کہ تو مجھے بتا کہ تجھے یہ مقام کیسے حاصل ہوا؟ جس کے جواب میں اس لڑکی نے کہا |
|||
* بِکَثْرَۃِ الصَّلٰوۃِعَلٰی مَنْ کَانَ اِذَا مَشٰی فِی الْبَرِّ الْاَقْفَرِتَعَلَّقَتِ الْوُحُوْشُ بِاَذْیَالِہٖؐ |
* بِکَثْرَۃِ الصَّلٰوۃِعَلٰی مَنْ کَانَ اِذَا مَشٰی فِی الْبَرِّ الْاَقْفَرِتَعَلَّقَتِ الْوُحُوْشُ بِاَذْیَالِہٖؐ |
||
* کہ یہ مقام مجھے اس شخصیت کبریٰ پر کثرت کے ساتھ درود پڑھنے کی وجہ سے حاصل ہوا ہے کہ جب آپ جنگل میں سے گزرتے تو وحشی جانور تک آپ |
* کہ یہ مقام مجھے اس شخصیت کبریٰ پر کثرت کے ساتھ درود پڑھنے کی وجہ سے حاصل ہوا ہے کہ جب آپ جنگل میں سے گزرتے تو وحشی جانور تک آپ ﷺکے دامن خیروبرکت سے لپٹ جاتے۔ فحلف یمینا ان یولف کتابا فی الصلوٰۃ علی النبیؐآپ نے حلف اور قسم اٹھائی کہ وہ اب درود پاک پر ایک کتاب تحریر کریں گے۔ تب آپ نے دلائل الخیرات لکھی جس کے درود کے تمام الفا ظ کو اختصار کے لیے اسنادوں کو حذف کرکے احادیث سے جمع کیا پھر آپ نے اس لڑکی سے وہ صیغہ درود بھی حاصل کیا جس کا وہ ورد کیا کرتی تھی دلائل الخیرات شریف کی ساتویں حزب میں وہ درود پاک بھی موجود ہے جس کو آپ نے اس لڑکی سے حاصل کیا تھا۔ اسے [[صلوٰۃ البئر]](بئر عربی میں کنویں کو کہتے ہیں) کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔<ref>یوسف النبہانی-جامع کرامات الاولیاء - ج1 ص 165-166</ref> |
||
* دلائل الخیرات کے 425سالہ پرانہ نسخہ آج بھی کراچی میں زیارت |
* دلائل الخیرات کے 425سالہ پرانہ نسخہ آج بھی کراچی میں زیارت کے لیے موجود ہے۔ |
||
== کنویں والادرود پاک == |
== کنویں والادرود پاک == |
||
اللھم صل علی سیدنا و مولانا محمد و علی آل سیدنا و مولانا محمد صلوٰۃ دائمۃ مقبولۃ تودی بہا عنا حقہ العظیم |
اللھم صل علی سیدنا و مولانا محمد و علی آل سیدنا و مولانا محمد صلوٰۃ دائمۃ مقبولۃ تودی بہا عنا حقہ العظیم |
||
دلائل الخیرات شریف وہ عظیم کتاب ہے جو دنیا کے کونے کونے میں پڑھی جاتی ہے۔ تمام معروف سلاسل طریقت کے شیوخ خود بھی اس کا ورد کرتے ہیں اور اپنے مریدین کو بھی پڑھنے کی تلقین کرتے |
دلائل الخیرات شریف وہ عظیم کتاب ہے جو دنیا کے کونے کونے میں پڑھی جاتی ہے۔ تمام معروف سلاسل طریقت کے شیوخ خود بھی اس کا ورد کرتے ہیں اور اپنے مریدین کو بھی پڑھنے کی تلقین کرتے ہیں۔ بارگاہ نبوی ﷺمیں اس وظیفہ درود و سلام کی قبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ سرکار مدینہ نے بعض خوش بختوں کو اس کتاب کی خود اجازت فرمائی۔ جیسے محمد مغربی تلمسانی اور محمد اندلسی<ref>الدلالات الواضحات نبہانی</ref> حضرت سیدی الصدیق الفلالی امی ولی اﷲہو گذرے ہیں۔ آپ کو مکمل دلائل الخیرات حفظ تھی اور فرمایا کرتے تھے کہ ان النبی صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم علمہ ایاہ مناما رسول اﷲ ﷺنے انھیں خواب میں دلائل الخیرات شریف پڑھائی تھی یہ وہ عظیم کتاب ہے جس کے ذریعے لوگوں کو برکت اور نور نصیب ہوتا ہے۔ |
||
کشف الظنون میں ہے ( و ہذا الکتاب آیۃ من آیات اﷲ فی الصلاۃ علی النبی علیہ الصلاۃ والسلام ) یہ کتاب حضور نبی کریم کی بارگاہ میں درود و سلام پر مشتمل ہے اور اللہ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے مشرق و مغرب اور خاص طور پر بلاد روم میں باقاعدگی سے پڑھی جاتی |
کشف الظنون میں ہے ( و ہذا الکتاب آیۃ من آیات اﷲ فی الصلاۃ علی النبی علیہ الصلاۃ والسلام ) یہ کتاب حضور نبی کریم کی بارگاہ میں درود و سلام پر مشتمل ہے اور اللہ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے مشرق و مغرب اور خاص طور پر بلاد روم میں باقاعدگی سے پڑھی جاتی ہے۔<ref>کشف الظنون از حاجی خلیفہ</ref> |
||
* حضرت علامہ مہدی الفاسی فرماتے ہیں کہ نبی اکرم |
* حضرت علامہ مہدی الفاسی فرماتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺکی ذات گرامی پر کثرت درود شریف پیش کرنے کی وجہ سے آپ کی قبر مبارکہ سے کستوری کی خوشبو آتی ہے۔ شہر مراکش کے قدیم حصے میں آپ کا مزار مبارک مشہور و معروف ہے اور لوگ دور دور سے آپ کے مزار مبارک کی زیارت کے لیے حاضر ہوتے ہیں اور مراکش کے ساتھ مشہور و اہم اولیائے کرام میں آپ کا شمار ہوتا ہے۔ |
||
== دلائل الخیرات کی شروحات == |
== دلائل الخیرات کی شروحات == |
||
* (1)مطالع |
* (1)مطالع المسرات، بجلاء دلائل الخیرات محمد المہدی بن أحمد بن علی بن یوسف الفاسی |
||
* (2)استجلاب المسرات فی شرح دلائل الخیرات الفاضل الازمیری۔ |
* (2)استجلاب المسرات فی شرح دلائل الخیرات الفاضل الازمیری۔ |
||
* (3)بہجۃ المسرات بکشف دلائل الخیرات - تألیف حسن العلوی لبکری |
* (3)بہجۃ المسرات بکشف دلائل الخیرات - تألیف حسن العلوی لبکری |
||
* (4) تفریج الکرب والمہمات بشرح دلائل الخیرات - للشیخ عبد المعطی بن سالم بن عمر بن الشبلی السملاوی الأزہری المصری |
* (4) تفریج الکرب والمہمات بشرح دلائل الخیرات - للشیخ عبد المعطی بن سالم بن عمر بن الشبلی السملاوی الأزہری المصری |
||
* (5) منبع السعادات شرح دلائل الخیرات - تألیف محمد الشہیر |
* (5) منبع السعادات شرح دلائل الخیرات - تألیف محمد الشہیر |
||
* (6)تیسیر الدلالات لشرح دلائل الخیرات - تألیف محمد شاکر بن صنع اللہ الأنقروی الرومی |
* (6)تیسیر الدلالات لشرح دلائل الخیرات - تألیف محمد شاکر بن صنع اللہ الأنقروی الرومی |
||
* (7)منتج البرکات علی دلائل الخیرات - للریحانی محمد ابن إسماعیل الرومی |
* (7)منتج البرکات علی دلائل الخیرات - للریحانی محمد ابن إسماعیل الرومی |
||
* (8).المنح الإلہیات فی شرح دلائل الخیرات - لسلیمان ابن عمر المعروف بالجمل<ref>ایضاح المکنون اسماعیل بن محمد البابانی</ref> |
* (8).المنح الإلہیات فی شرح دلائل الخیرات - لسلیمان ابن عمر المعروف بالجمل<ref>ایضاح المکنون اسماعیل بن محمد البابانی</ref> |
||
== دلائل الخیرات کی ترتیب == |
== دلائل الخیرات کی ترتیب == |
||
دلائل الخیرات اس طریقہ سے ترتیب دی گئی ہے: |
دلائل الخیرات اس طریقہ سے ترتیب دی گئی ہے: |
||
* (1) دیباچہ |
* (1) دیباچہ |
||
* (2) |
* (2) وجہ تالیف |
||
* (3) ایک |
* (3) ایک فصل، فضائل درود شریف میں(فصل فی فضل صلوۃ علی النبی ) |
||
* (4) رسول کریم |
* (4) رسول کریم ﷺکے اسماءِ مبارکہ(اسماء النبی) |
||
* (5) روضۂ مطہرہ کے بارے میں (صفۃ الروضۃ المبارکہ) |
* (5) روضۂ مطہرہ کے بارے میں (صفۃ الروضۃ المبارکہ) |
||
* (6) |
* (6) دعا بعد اسمائے شریفہ |
||
* (7) حزب اول ( یہ فصل نبی اکرم کی ذات اقدس پر درود بھیجنے کی کیفیت کے بیان میں ہے) |
* (7) حزب اول ( یہ فصل نبی اکرم کی ذات اقدس پر درود بھیجنے کی کیفیت کے بیان میں ہے) |
||
* (8) حزب دوم |
* (8) حزب دوم |
||
سطر 71: | سطر 75: | ||
[[زمرہ:اسلامی دعائیں]] |
[[زمرہ:اسلامی دعائیں]] |
||
[[زمرہ: |
[[زمرہ:پندرہویں صدی کی عربی کتب]] |
||
[[زمرہ:صوفیانہ ادب]] |
[[زمرہ:صوفیانہ ادب]] |
||
[[زمرہ:کتب تصوف]] |
[[زمرہ:کتب تصوف]] |
||
[[زمرہ:المغرب میں پندرہویں صدی]] |
|||
[[زمرہ:مرین سلسلہ شاہی]] |
|||
[[زمرہ:کتب اہل سنت]] |
|||
[[زمرہ:سلطنت مرین]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 03:55، 11 مئی 2024ء
دلائل الخیرات | |
---|---|
مصنف | محمد بن سلیمان الجزولی |
اصل زبان | عربی |
موضوع | درود و سلام |
ناشر | دار الفقيه |
تاریخ اشاعت | 2005ء |
نوع الطباعہ | تجليد |
درستی - ترمیم |
دلائل الخیرات درود پاک پر دنیا میں مشہور و مقبول ترین کتاب ہے۔
تصنیف کی غایت
[ترمیم]دلائل الخیرات و شوارق الانوار فی ذکر الصلوٰۃ والسلام علی نبی المختار کی تصنیف کی غرض و غایت بھی خود مصنف نے کتاب کے مقدمہ میں بیان کردی ہے کہ
- فالغرض فی ہذا الکتاب ذکر الصلوٰۃ علی النبی ؐوفضائلہا
اس کتاب کو تحریر کرنے کی غرض و غایت حضور نبی اکرم پر درود پاک اور اس کی فضیلت کو بیان کرنا ہے۔ سیدنا محمد بن سلیمان الجزولی فاس میں قیام پزیر تھے۔ ایک مرتبہ ایسا ہوا کہ آپ وضو فرمانے کے لیے کنویں پر تشریف لے گئے۔ لیکن اس وقت وہاں کوئی ایسی چیز میسر نہ تھی جس کے ساتھ آپ کنویں سے پانی نکالتے۔ آپ اس حالت میں تھے کہ اب کیا کریں کہ اچانک ایک لڑکی جو ایک اونچی جگہ سے یہ منظر دیکھ رہی تھی اس نے آپ کا نام پوچھا۔ جواب سن کر اس لڑکی نے کہا کہ آپ وہی شخصیت ہیں جن کا ہر جگہ چرچا اور تعریف ہو رہی ہے اور صرف اس بات سے پریشان ہیں کہ کنویں سے پانی کس طرح نکالا جائے۔ وبصقت فی البئر ففاض ماء ہا حتی ساح وجہ الارض تو اس لڑکی نے کنویں میں جیسے ہی اپنا لعاب ڈالا تو پانی کنویں سے ابل کر باہر زمین پر آگیا۔ سیدنا محمد بن سلیمان الجزولی جب وضو سے فارغ ہوئے تو اس لڑکی سے کہا کہ میں تجھے قسم دیتا ہوں کہ تو مجھے بتا کہ تجھے یہ مقام کیسے حاصل ہوا؟ جس کے جواب میں اس لڑکی نے کہا
- بِکَثْرَۃِ الصَّلٰوۃِعَلٰی مَنْ کَانَ اِذَا مَشٰی فِی الْبَرِّ الْاَقْفَرِتَعَلَّقَتِ الْوُحُوْشُ بِاَذْیَالِہٖؐ
- کہ یہ مقام مجھے اس شخصیت کبریٰ پر کثرت کے ساتھ درود پڑھنے کی وجہ سے حاصل ہوا ہے کہ جب آپ جنگل میں سے گزرتے تو وحشی جانور تک آپ ﷺکے دامن خیروبرکت سے لپٹ جاتے۔ فحلف یمینا ان یولف کتابا فی الصلوٰۃ علی النبیؐآپ نے حلف اور قسم اٹھائی کہ وہ اب درود پاک پر ایک کتاب تحریر کریں گے۔ تب آپ نے دلائل الخیرات لکھی جس کے درود کے تمام الفا ظ کو اختصار کے لیے اسنادوں کو حذف کرکے احادیث سے جمع کیا پھر آپ نے اس لڑکی سے وہ صیغہ درود بھی حاصل کیا جس کا وہ ورد کیا کرتی تھی دلائل الخیرات شریف کی ساتویں حزب میں وہ درود پاک بھی موجود ہے جس کو آپ نے اس لڑکی سے حاصل کیا تھا۔ اسے صلوٰۃ البئر(بئر عربی میں کنویں کو کہتے ہیں) کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔[1]
- دلائل الخیرات کے 425سالہ پرانہ نسخہ آج بھی کراچی میں زیارت کے لیے موجود ہے۔
کنویں والادرود پاک
[ترمیم]اللھم صل علی سیدنا و مولانا محمد و علی آل سیدنا و مولانا محمد صلوٰۃ دائمۃ مقبولۃ تودی بہا عنا حقہ العظیم دلائل الخیرات شریف وہ عظیم کتاب ہے جو دنیا کے کونے کونے میں پڑھی جاتی ہے۔ تمام معروف سلاسل طریقت کے شیوخ خود بھی اس کا ورد کرتے ہیں اور اپنے مریدین کو بھی پڑھنے کی تلقین کرتے ہیں۔ بارگاہ نبوی ﷺمیں اس وظیفہ درود و سلام کی قبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ سرکار مدینہ نے بعض خوش بختوں کو اس کتاب کی خود اجازت فرمائی۔ جیسے محمد مغربی تلمسانی اور محمد اندلسی[2] حضرت سیدی الصدیق الفلالی امی ولی اﷲہو گذرے ہیں۔ آپ کو مکمل دلائل الخیرات حفظ تھی اور فرمایا کرتے تھے کہ ان النبی صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم علمہ ایاہ مناما رسول اﷲ ﷺنے انھیں خواب میں دلائل الخیرات شریف پڑھائی تھی یہ وہ عظیم کتاب ہے جس کے ذریعے لوگوں کو برکت اور نور نصیب ہوتا ہے۔ کشف الظنون میں ہے ( و ہذا الکتاب آیۃ من آیات اﷲ فی الصلاۃ علی النبی علیہ الصلاۃ والسلام ) یہ کتاب حضور نبی کریم کی بارگاہ میں درود و سلام پر مشتمل ہے اور اللہ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے مشرق و مغرب اور خاص طور پر بلاد روم میں باقاعدگی سے پڑھی جاتی ہے۔[3]
- حضرت علامہ مہدی الفاسی فرماتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺکی ذات گرامی پر کثرت درود شریف پیش کرنے کی وجہ سے آپ کی قبر مبارکہ سے کستوری کی خوشبو آتی ہے۔ شہر مراکش کے قدیم حصے میں آپ کا مزار مبارک مشہور و معروف ہے اور لوگ دور دور سے آپ کے مزار مبارک کی زیارت کے لیے حاضر ہوتے ہیں اور مراکش کے ساتھ مشہور و اہم اولیائے کرام میں آپ کا شمار ہوتا ہے۔
دلائل الخیرات کی شروحات
[ترمیم]- (1)مطالع المسرات، بجلاء دلائل الخیرات محمد المہدی بن أحمد بن علی بن یوسف الفاسی
- (2)استجلاب المسرات فی شرح دلائل الخیرات الفاضل الازمیری۔
- (3)بہجۃ المسرات بکشف دلائل الخیرات - تألیف حسن العلوی لبکری
- (4) تفریج الکرب والمہمات بشرح دلائل الخیرات - للشیخ عبد المعطی بن سالم بن عمر بن الشبلی السملاوی الأزہری المصری
- (5) منبع السعادات شرح دلائل الخیرات - تألیف محمد الشہیر
- (6)تیسیر الدلالات لشرح دلائل الخیرات - تألیف محمد شاکر بن صنع اللہ الأنقروی الرومی
- (7)منتج البرکات علی دلائل الخیرات - للریحانی محمد ابن إسماعیل الرومی
- (8).المنح الإلہیات فی شرح دلائل الخیرات - لسلیمان ابن عمر المعروف بالجمل[4]
دلائل الخیرات کی ترتیب
[ترمیم]دلائل الخیرات اس طریقہ سے ترتیب دی گئی ہے:
- (1) دیباچہ
- (2) وجہ تالیف
- (3) ایک فصل، فضائل درود شریف میں(فصل فی فضل صلوۃ علی النبی )
- (4) رسول کریم ﷺکے اسماءِ مبارکہ(اسماء النبی)
- (5) روضۂ مطہرہ کے بارے میں (صفۃ الروضۃ المبارکہ)
- (6) دعا بعد اسمائے شریفہ
- (7) حزب اول ( یہ فصل نبی اکرم کی ذات اقدس پر درود بھیجنے کی کیفیت کے بیان میں ہے)
- (8) حزب دوم
- (9) حزب سوم
- (10) حزب چہارم
- (11) حزب پنجم
- (12) حزب ششم
- (13) حزب ہفتم
مزید دیکھیے
[ترمیم]ویکی ذخائر پر دلائل الخیرات سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |