مندرجات کا رخ کریں

"المبسوط" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: المبسوط اس کتاب کو الاصل فی الفروع بھی کہا جاتا ہے جو امام محمد بن حسن شیبانی نے لکھی یہ کتاب ...
 
سطر 1: سطر 1:
المبسوط اس کتاب کو [[الاصل فی الفروع]] بھی کہا جاتا ہے جو [[امام محمد بن حسن شیبانی]] نے لکھی یہ کتاب [[ظاہر روایت]] کا حصہ بھی ہے<br />
المبسوط اس کتاب کو [[الاصل فی الفروع]] بھی کہا جاتا ہے جو [[امام محمد بن حسن شیبانی]] نے لکھی یہ کتاب [[ظاہر روایت]] کا حصہ بھی ہے<br />
جہاں [[فقہ حنفی]] کی کتابوں میں مطلق [[مبسوط]] کا حوالہ ہو اس سے مراد [[امام محمد]] کی مبسوط ہو گی اور جہاں [[ہدایہ]] کی شرح میں مبسوط ہو گا اس سے مراد [[شمس الائمہ سرخسی]] کی مبسوط ہوگی، اسکی کئی شروحات لکھی گئیں جیسے [[شیخ الاسلام بکر المعروف خواہر زادہ]] نے شرح لکھی جسے [[مبسوط کبیر]] کہا جاتا ہے اس کے علاوہ [[شمس الائمہ حلوانی]] نے بھی شرح لکھی۔<ref>مؤطا امام محمد، امام محمد بن حسن شیبانی،صفحہ 33،فرید بکسٹال لاہور</ref>

[[زمرہ:فقہ حنفی]]

نسخہ بمطابق 14:37، 9 جنوری 2016ء

المبسوط اس کتاب کو الاصل فی الفروع بھی کہا جاتا ہے جو امام محمد بن حسن شیبانی نے لکھی یہ کتاب ظاہر روایت کا حصہ بھی ہے
جہاں فقہ حنفی کی کتابوں میں مطلق مبسوط کا حوالہ ہو اس سے مراد امام محمد کی مبسوط ہو گی اور جہاں ہدایہ کی شرح میں مبسوط ہو گا اس سے مراد شمس الائمہ سرخسی کی مبسوط ہوگی، اسکی کئی شروحات لکھی گئیں جیسے شیخ الاسلام بکر المعروف خواہر زادہ نے شرح لکھی جسے مبسوط کبیر کہا جاتا ہے اس کے علاوہ شمس الائمہ حلوانی نے بھی شرح لکھی۔[1]

  1. مؤطا امام محمد، امام محمد بن حسن شیبانی،صفحہ 33،فرید بکسٹال لاہور