مندرجات کا رخ کریں

"پانینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.6.4) (روبالہ محو: he:פניני
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[پانینی]] [[گندھارا]] کے دیس میں [[سنسکرت]] کا ماہر تھا۔ اس نے سنسکرت کے قواعد اور گرامر کو تفصیل سے لکھا۔ اس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ 520-460 قبل مسیح کے درمیان جیا۔ لیکن یہ ختمی بات نہیں بہرحال اس کا زمانہ چوتھی اور ساتویں صدی قبل مسیح کے درمیان ہے۔ وہ قدیم [[پنجاب]] کے ایک نگر شالہٹولا میں پیدا ہوا جو سندھ دریا کے کنارے واقع تھا۔

(پانینی موجودہ تحصیل لاھور ضلع صوابی میں پیداھواتھا. جس کے آثار پنی ونڈ لاھورغربی میں ابھی تک موجودھے.لاھورکےپرانے نام سلاتورا،الھوار. لاھوردریاۓ سندھ سے شمال کی طرف تقریبا5کلومیٹرواقع ھے .بحوالہ لاھورتاریخ کے آئینے میں مصنف میرسیدبخاری لاھورشرقی)
(پانینی موجودہ تحصیل لاھور ضلع صوابی میں پیداھواتھا. جس کے آثار پنی ونڈ لاھورغربی میں ابھی تک موجودھے. پانینئ ٹیکسلا یونیورسٹی میں پروفیسر تھا -اس نے سنسکرت کے گرائمر کا کتاب "سمکرتیہ " لکھاھے -جو پشتو لفظ "سم "اور"کرت "کا مرکب ھے -پشتو میں 'سم 'سیداکو کھتے ھیں-اور'کرت' بات کو کھتے ھہں-یعنئ بات کو سہدا کرنا - لاھورکےپرانے نام سلاتورا،الھوار. لاھوردریاۓ سندھ سے شمال کی طرف تقریبا5کلومیٹرواقع ھے .بحوالہ لاھورتاریخ کے آئینے میں مصنف میرسیدبخاری لاھورشرقی)
{{نامکمل}}
{{نامکمل}}
[[زمرہ:شخصیات]][[زمرہ:لسانیات]]
[[زمرہ:شخصیات]][[زمرہ:لسانیات]]

نسخہ بمطابق 18:42، 3 ستمبر 2012ء

پانینی گندھارا کے دیس میں سنسکرت کا ماہر تھا۔ اس نے سنسکرت کے قواعد اور گرامر کو تفصیل سے لکھا۔ اس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ 520-460 قبل مسیح کے درمیان جیا۔ لیکن یہ ختمی بات نہیں بہرحال اس کا زمانہ چوتھی اور ساتویں صدی قبل مسیح کے درمیان ہے۔ وہ قدیم پنجاب کے ایک نگر شالہٹولا میں پیدا ہوا جو سندھ دریا کے کنارے واقع تھا۔

    (پانینی موجودہ تحصیل لاھور ضلع صوابی میں پیداھواتھا. جس کے آثار پنی ونڈ لاھورغربی میں ابھی تک موجودھے.     پانینئ ٹیکسلا یونیورسٹی میں پروفیسر تھا -اس نے سنسکرت کے گرائمر کا کتاب "سمکرتیہ " لکھاھے -جو پشتو لفظ "سم "اور"کرت "کا مرکب ھے -پشتو میں 'سم 'سیداکو کھتے ھیں-اور'کرت' بات کو کھتے ھہں-یعنئ بات کو سہدا کرنا -    لاھورکےپرانے نام سلاتورا،الھوار. لاھوردریاۓ سندھ سے شمال کی طرف تقریبا5کلومیٹرواقع ھے .بحوالہ لاھورتاریخ کے آئینے میں مصنف میرسیدبخاری لاھورشرقی)
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔