مندرجات کا رخ کریں

"ویکیپیڈیا:صارف پڑتال" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م محمد شعیب نے صفحہ وکیپیڈیا:صارف پڑتال کو بجانب منصوبہ:صارف پڑتال پار رجوع مکرر منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:Wikipedia Checkuser.svg|thumbnail|صارف پڑتال علامت]]
[[تصویر:Wikipedia Checkuser.svg|thumbnail|صارف پڑتال علامت]]
'''صارف پڑتال''' (CheckUser) وکیپیڈیا پر میڈیاوکی توسیع ہے جسے قابل اعتماد صارفین کی ایک قلیل تعداد استعمال کرتی ہے جنہیں '''پڑتالگر صارفین (چیک یوزرز)''' کہا جاتا ہے جو صارف کے دستور شبکی پتہ (آئی پی ایڈریس) کی معلومات اور دیگر نوشتہ معیل (server log) کے اعداد و شمار کی تحقیقات کر سکتے ہیں۔ یہ ذریعہ صرف خلل، غلط استعمال اور تخریب کاری کے خلاف وکیپیڈیا کی حفاظت کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔
'''صارف پڑتال''' (CheckUser) وکیپیڈیا پر میڈیاوکی توسیع ہے جسے قابل اعتماد صارفین کی ایک قلیل تعداد استعمال کرتی ہے جنہیں '''پڑتالگر صارفین (چیک یوزرز)''' کہا جاتا ہے جو صارف کے دستور شبکی پتہ (آئی پی ایڈریس) کی معلومات اور دیگر نوشتہ معیل (server log) کے اعداد و شمار کی تحقیقات کر سکتے ہیں۔ یہ ذریعہ صرف خلل، غلط استعمال اور تخریب کاری کے خلاف وکیپیڈیا کی حفاظت کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔<br />
صارف پڑتال کے اختیارات کے لیے منتظم ہونا ضروری نہیں ہے، گو یہ اختیار اکثر منتظمین کے پاس ہی ہوتا ہے۔


== حکمت عملی ==
== حکمت عملی ==

نسخہ بمطابق 08:38، 9 اکتوبر 2012ء

صارف پڑتال علامت

صارف پڑتال (CheckUser) وکیپیڈیا پر میڈیاوکی توسیع ہے جسے قابل اعتماد صارفین کی ایک قلیل تعداد استعمال کرتی ہے جنہیں پڑتالگر صارفین (چیک یوزرز) کہا جاتا ہے جو صارف کے دستور شبکی پتہ (آئی پی ایڈریس) کی معلومات اور دیگر نوشتہ معیل (server log) کے اعداد و شمار کی تحقیقات کر سکتے ہیں۔ یہ ذریعہ صرف خلل، غلط استعمال اور تخریب کاری کے خلاف وکیپیڈیا کی حفاظت کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔
صارف پڑتال کے اختیارات کے لیے منتظم ہونا ضروری نہیں ہے، گو یہ اختیار اکثر منتظمین کے پاس ہی ہوتا ہے۔

حکمت عملی

صارف پڑتال (CheckUser) اوزار کسی قسم کی رکارٹ، خلل کو روکنے یا بدنیتی پر مبنی ترامیم اور جرابی کٹھ پتلی صارفین کی تحقیقات کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے

پڑتال کی بنیاد

  1. تخریب کاری
  2. جرابی کٹھ پتلی
  3. خلل اندازی یا رکاوٹ
  4. بدنیتی پر مبنی ترامیم سے متعلق جائز خدشات

یہ اوزار کبھی بھی ان چیزوں کے لیے استعمال نہیں کیا جاتا۔

  1. سیاسی اختيار پر اثر ہونا
  2. مرتب پر دباو ڈالنا
  3. مواد کے تنازعہ پر مرتب کو دھمکی دینا