مندرجات کا رخ کریں

"القاعدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:


=== لفظ القاعدہ کا مادہ ===
=== لفظ القاعدہ کا مادہ ===
[[فائل:Hamid Mir interviewing Osama bin Laden and Ayman al-Zawahiri 2001.jpg|تصغیر|2001 میں اسامہ بن لادن (بائیں) اور ایمن الظواہری (دائیں) کی تصویر]]
[[فائل:Hamid Mir interviewing Osama bin Laden.jpg|تصغیر|پاکستانی صحافی حامد میر افغانستان میں اسامہ بن لادن کا انٹرویو کرتے ہوئے، 1997]]
'''القاعدہ''' کا لفظ [[عربی زبان|عربی]] کے قاعدہ سے ماخوذ ہے جس کے معنی اساس یا بنیاد کے ہیں اور اس میں "ال" کا اضافہ [[عربی زبان|عربی]] قواعد کی رو سے مخصوصیت کا اظہار ہے۔ جس طرح [[انگریزی زبان]] میں لفظ "The" کا استعمال ہے۔
'''القاعدہ''' کا لفظ [[عربی زبان|عربی]] کے قاعدہ سے ماخوذ ہے جس کے معنی اساس یا بنیاد کے ہیں اور اس میں "ال" کا اضافہ [[عربی زبان|عربی]] قواعد کی رو سے مخصوصیت کا اظہار ہے۔ جس طرح [[انگریزی زبان]] میں لفظ "The" کا استعمال ہے۔



نسخہ بمطابق 20:44، 12 ستمبر 2024ء

ساحل میں القاعدہ کا عسکریت پسند ٹائپ 56 اسالٹ رائفل سے لیس، 2012

القاعدہ ایک بین الاقوامی تنظیم ہے جس کی بنیاد 1988ء میں رکھی گئی تھی۔ القاعدہ ایک جہادی تنظیم ہے جس کی بنیاد اسامہ بن لادن نے رکھی۔

لفظ القاعدہ کا مادہ

2001 میں اسامہ بن لادن (بائیں) اور ایمن الظواہری (دائیں) کی تصویر
پاکستانی صحافی حامد میر افغانستان میں اسامہ بن لادن کا انٹرویو کرتے ہوئے، 1997

القاعدہ کا لفظ عربی کے قاعدہ سے ماخوذ ہے جس کے معنی اساس یا بنیاد کے ہیں اور اس میں "ال" کا اضافہ عربی قواعد کی رو سے مخصوصیت کا اظہار ہے۔ جس طرح انگریزی زبان میں لفظ "The" کا استعمال ہے۔

ابتدا

اگر اس تنظیم کی ابتدا تلاش کی جائے تو بات 1980ء کی دہائی میں قائم ہونے والی ایک تنظیم مکتب الخدمت تک جاتی ہے، جس کی تفصیل القاعدہ کی تاریخ کے حصے میں درج کی جائے گی۔ تنظیم القاعدہ کے بارے میں ذرائع ابلاغ کا مطالعہ کیا جائے تو اس کو ایک بنیاد پرست اسلامی تنظیم کے نام سے یاد کیا جاتا ہے جبکہ خود اس تنظیم کا اپنے بارے میں بیان اس کے برعکس ہے کہ یہ بنیاد پرست کے لفظ (جن معنوں میں یہ آج کے ذرائع ابلاغ میں رائج ہے) سے تو انکاری ہے مگر اسلامی تنظیم ہونے کو تسلیم کرتی ہے۔

موجودہ تصویر

القاعدہ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ ایک مربوط تنظیمی رکنیت رکھنے والی تنظیم ہے جس کے ارکان دنیا میں مختلف جگہوں پر موجود ہیں جو اس کے خلیات (Cells) تشکیل دیتے ہیں اور نسبتا آزاد رہتے ہوئے مگر آپس میں باہمی تعاون سے اپنی اس حکمت علمی پر عمل پیرا ہوتے ہیں کہ اسلامی ممالک سے بیرونی اثرورسوخ کو ختم یا کم کیا جائے۔

پابندی

امریکہ، متحدہ یورپ، اقوام متحدہ، انگلستان، کینیڈا اور آسٹریلیا سمیت دیگر کئی ممالک القاعدہ کو ایک دہشت گرد تنظیم کے زمرے میں رکھ چکے ہیں۔