كلبھوشن جادھو
Appearance
کماندار کل بھوشن یادو | |
---|---|
الیاس حسین مبارک پٹیل | |
اطاعت | بھارت |
خدمت | جاسوسی |
سرگرم | 2003–2016 |
خفیہ نام | منکی[1] |
پیدائش | [2] | اپریل 16, 1970
قومیت | بھارتی |
مذہب | ہندومت |
اقامت | ممبئی |
والدین | سدیر یادو[3] |
پیشہ | نیوی افسر |
کل بھوشن یادو یا (الیاس حسین مبارک پٹیل نقلی نام) پاکستان کی جانب سے گرفتار کئے گئے ایک بھارتی شہری اور بحریہ کے افسر ہیں جن کے متعلق پاکستان کا دعویٰ ہے کہ وہ بلوچستان میں تخریبی سرگرمیوں میں ملوث رہے ہیں اور بھارتی خفیہ ایجنسی را کے حاضر سروس افسر ہیں۔ جبکہ بھارت نے محض اس کی بھارتی شہریت اور بحریہ کا سابق اہلکار ہونے کی ہی تصدیق کی ہے۔ پاکستانی فوج نے ایک ویڈیو بھی جاری کی تھی جس میں اس جاسوس کو اپنے متعلق بیان کرتے ہوئے دکھایا گیا تھا۔
حوالہ جات
- ↑ Inamullah Marwat (مارچ 30, 2016)۔ "Can a 'monkey' be the saviour of citizens' freedom?"۔ Daily Times۔ اخذ شدہ بتاریخ اپریل 7, 2016
- ↑ Neha Mahajan (مارچ 25, 2016)۔ "India Says Ex-Naval Officer Arrested In Pak Is Not RAW Intel Agent"۔ NDTV Convergence Limited۔ اخذ شدہ بتاریخ مارچ 26, 2016
- ↑ Naveed Ahmad (مارچ 29, 2016)۔ "Analysis: Kulbhushan Yadav's RAW move"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ اخذ شدہ بتاریخ اپریل 7, 2016