مندرجات کا رخ کریں

پوپ فرانسس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 11:06، 13 جنوری 2024ء از UrduBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: درستی املا ← جو؛ تزئینی تبدیلیاں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
بطریق اعظم
Francis
اسقفِ روم
پاپائی آغاز13 مارچ 2013ء
پیشروبینیڈکٹ شانزدہم
رتبہ
نفاذ فرمان13 دسمبر 1969ء
 رامون جوز کیسٹلانو
تقدیس27 جون 1992ء
بذریعہ انٹونیو کواریسینو
تشکیل کارڈنل21 فروری 2001ء
بذریعہ یوحنا پولس دوم
ذاتی تفصیلات
پیدائشی نامجارج ماریو برگولیو
پیدائش (1936-12-17) 17 دسمبر 1936 (عمر 87 برس)
بیونس آئرس، ارجنٹائن
قومیتArgentine (with Vatican citizenship)
والدینوالد: ماریو جوز برگولیو
والدہ: ریجینا ماریہ برگولیو (اصل نام سیوری)

رسولی محل، ویٹیکن شہر (ازروئے قانون)

Domus Sanctae Marthae (درحقیقت)
سابقہ عہدہProvincial superior of the یسوعی in Argentina (1973–1979)
Auxiliary Bishop of Buenos Aires (1992–1997)
Titular Bishop of Auca (1992–1997)
Archbishop of Buenos Aires (1998–2013)
Cardinal-Priest of San Roberto Bellarmino (2001–2013)
Ordinary of the Ordinariate for the Faithful of the Eastern Rites in Argentina (1998–2013)
President of the Argentine Episcopal Conference (2005–2011)
شعارMiserando atque Eligendo
دستخط{{{signature_alt}}}
نشان{{{coat_of_arms_alt}}}

بطریق اعظم فرانسس، (انگریزی: خورخے ماریو برگولیو) لاطینی امریکا اور انجمن عیسوی سے منتخب ہونے والے ویٹیکن سٹی کے پہلے پوپ ہیں۔ وہ بطریق اعظم بینیڈکٹ شانزدہم کے مستعفی ہونے کے بعد منتخب ہوئے۔ بطریق اعظم فرانسس 17 دسمبر سنہ 1936ء میں ارجنٹائن کے دار الحکومت بیونس آئرس میں پیدا ہوئے۔

آیت اللہ سیستانی اور پوپ فرانسس کی ملاقات

[ترمیم]

شیعوں کے عظیم مرجع تقلید آیت اللہ سید علی سیستانی اور کیتھولک عیسائیوں کے سربراہ پوپ فرانسس نے سنیچر کے روز 27 فروری 2021 کو نجف میں ملاقات کی۔ یہ ملاقات تقریبا پونے گھنٹے کی تھی۔ دونوں مذہبی لیڈروں نے مختلف موضوعات پر بات کی۔ [1] ملاقات کے بعد پوپ نے یہ بیان دیا کہ وہ آیت اللہ سیستانی کی شخصیت سے متاثر ہوئے ہیں اور وہ مسلم دنیا کی ایک ایسے شخص سے ملاقی ہوئے ہیں جو روحانی طور پر زیادہ مضبوط ہیں۔[2] [3]

حوالہ جات

[ترمیم]