چرنجیت سنگھ چنی
Appearance
چرنجیت سنگھ چنی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
16ویں وزیراعلیٰ پنجاب | |||||||
نائب | *Sukhjinder Singh Randhawa | ||||||
| |||||||
وزیر کابینہ، حکومت پنجاب | |||||||
مدت منصب 16 March 2017 – 18 September 2021 | |||||||
ممبر قانون ساز اسمبلی، پنجاب | |||||||
آغاز منصب 2007 | |||||||
| |||||||
پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف | |||||||
مدت منصب 11 دسمبر 2015 - 11 نومبر 2016 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 2 اپریل 1972ء (52 سال) چمکور |
||||||
رہائش | کھرڑ، موہالی | ||||||
شہریت | بھارت | ||||||
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس | ||||||
اولاد | 2 | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | پنجاب یونیورسٹی | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | پنجابی | ||||||
درستی - ترمیم |
چرنجیت سنگھ چنی (پیدائش: 1 مارچ 1963ء)[1] چمکور صاحب کے قریب مکرونہ کلاں گاؤں میں پیدا ہونے والے ایک بھارتی سیاست داں ہیں اور پنجاب کے موجودہ وزیر اعلی ہے۔[2] وہ انڈین نیشنل کانگریس کے رکن ہیں۔[2] وہ اس سے قبل دوسری امریندر سنگھ کی وزارت میں تکنیکی تعلیم اور تربیت کے وزیر اور پنجاب قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف تھے۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب "Punjab Legislative Assembly - Charanjit Singh Channi"۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2021
- ^ ا ب پ "Who is Charanjit Singh Channi, the new Punjab chief minister"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 19 September 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2021