مسند الفردوس
Appearance
مصنف | امام ابومنصور الدیلمی |
---|---|
زبان | عربی |
صنف | حدیث کا مجموعہ |
مُسند الفردوس (عربی: مسند الفردوس) احادیث کا ایک مجموعہ ہے۔ جسے اہل سنت کے مشہور عالم شہردار بن شيرويہ بن شہردار بن بشرونہ بن خسرو الْہمدَانی الْحَافِظ ابو منصور الديلمى (پیدائش:483ھ، متوفی: 558ھ/1162 عیسوی) نے مرتب کیا ہے۔ [1][2]
مُسند الفردوس کے دوسرے نام فردوس الاخبار اور الفردوس بمأثور الخطاب بھی ہیں۔
تفصیل
[ترمیم]مکتبہ شاملہ کے مطابق اس میں تقریباً تین ہزار (3000) احادیث ہیں ۔ [3] یہ کتاب علماء میں اس لیے مقبول نہیں ہے کہ حدیث کے راویوں کا سلسلہ اس میں بیان نہیں کیا گیا ہے۔ [4]
اشاعتیں
[ترمیم]یہ کتاب بہت سے پبلشرز نے شائع کی ہے۔ لیکن بنیادی طور پر عربی زبان میں:
- مسند الفردوس (مخطوطة مسند الفردوس)،مطبوعہ:مکتبہ استاد ڈاکٹر محمد بن تورکی، مكتبہ الاستاذ الدكتور محمد بن التركی [5] [6]
مزید دیکھیے
[ترمیم]- سنی کتب کی فہرست
- قطب السطح
- صحیح مسلم
- جامع الترمذی
- سنن ابوداؤد
- جامع ترمذی
- سنن ابن ماجہ ، موطا مالک
- مجمع الزوائد
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Hadith of Imam Dailami"۔ اخذ شدہ بتاریخ Apr 30, 2019
- ↑ ہديہ العارفين اسماء المؤلفين وآثار المصنفين ،مؤلف: اسماعيل بن محمد امين بن مير سليم البابانی البغدادی
- ↑ "الدَّيْلَمي • الموقع الرسمي للمكتبة الشاملة"۔ shamela.ws
- ↑ "Imam Dailami"۔ اخذ شدہ بتاریخ Apr 30, 2019
- ↑ "مخطوطة مسند الفردوس"۔ www.alukah.net۔ اخذ شدہ بتاریخ Apr 30, 2019
- ↑ "هل طبع مسند الفردوس للديلمی"۔ اخذ شدہ بتاریخ Apr 30, 2019