مندرجات کا رخ کریں

پانینی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پانینی گندھارا کے دیس میں سنسکرت کا ماہر تھا۔ اس نے سنسکرت کے قواعد اور گرامر کو تفصیل سے لکھا۔ اس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ 520-460 قبل مسیح کے درمیان جیا۔ لیکن یہ ختمی بات نہیں بہرحال اس کا زمانہ چوتھی اور ساتویں صدی قبل مسیح کے درمیان ہے۔ وہ قدیم پنجاب کے ایک نگر شالہٹولا میں پیدا ہوا جو سندھ دریا کے کنارے واقع تھا۔

    (پانینی موجودہ تحصیل لاہور ضلع صوابی میں پیداھواتھا. جس کے آثار پنی ونڈ لاھورغربی میں ابھی تک موجودھے.     پانینئ ٹیکسلا یونیورسٹی میں پروفیسر تھا -اس نے سنسکرت کے گرائمر کا کتاب "سمکرتیہ " لکھاھے -جو پشتو لفظ "سم "اور"کرت "کا مرکب ھے -پشتو میں 'سم 'سیداکو کھتے ھیں-اور'کرت' بات کو کھتے ھہں-یعنئ بات کو سہدا کرنا -    لاھورکےپرانے نام سلاتورا،الھوار. لاھوردریاۓ سندھ سے شمال کی طرف تقریبا5کلومیٹرواقع ھے .بحوالہ لاھورتاریخ کے آئینے میں مصنف میرسیدبخاری لاھورشرقی)(ترمیم کنندہ شیرافسرخان دلہ زاک لاہور غربی صوابی)
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔