ای او این پروڈکشنز
Appearance
نجی[1] | |
صنعت | تفریح فلم |
قیام | 1961 |
بانی | Albert R. "Cubby" Broccoli Harry Saltzman |
صدر دفتر | لندن، مملکت متحدہ |
کلیدی افراد | Michael G. Wilson Barbara Broccoli |
مصنوعات | جیمز بانڈ فلمیں |
مالک کمپنی | Danjaq, LLC |
ویب سائٹ | www |
ای او این پروڈکشنز (Eon Productions) مخفف (Everything or Nothing) ایک امریکی کی ملکیت کی برطانوی فلم پروڈکشن کمپنی ہے جو جیمز بانڈ فلموں کے لیے جانی جاتی ہے۔
جیمز بانڈ فلمیں
عنوان | سال | اداکار | ہدایتکار |
---|---|---|---|
ڈاکٹر نو | 1962 | شان کونری | ٹیرنس ینگ |
فرام رشیا ود لو | 1963 | ||
گولڈ فنگر | 1964 | گائے ہیملٹن | |
تھنڈر بال | 1965 | ٹیرنس ینگ | |
یو اونلی لو ٹوائس | 1967 | لیوس گلبرٹ | |
آن ہر میجسٹی سیکرٹ سروس | 1969 | جورج لازنبی | پیٹر ہنٹ |
ڈایمنڈس آر فار ایور | 1971 | شان کونری | گائے ہیملٹن |
لو اینڈ لیٹ ڈائی | 1973 | راجر مور | |
دی میں ود دا گولڈن گن | 1974 | ||
دی سپائی ہو لووڈ می | 1977 | لیوس گلبرٹ | |
مون ریکر | 1979 | ||
فار یور آئز اونلی | 1981 | جان گلین | |
آکٹوپسی | 1983 | ||
اے ویو ٹو اے کل | 1985 | ||
دی لیونگ ڈے لائٹس | 1987 | ٹموتھی ڈالٹن | |
لائسنس ٹو کل | 1989 | ||
گولڈن آئی | 1995 | پیئرس بروسنن | مارٹن کیمبل |
ٹومارو نیور ڈائیز | 1997 | راجر سپوٹسووڈ | |
دی ورڈ از ناٹ اینف | 1999 | مائیکل اپٹیڈ | |
ڈائی این ادر ڈے | 2002 | لی ٹیموری | |
کیسینو رویال | 2006 | ڈینیل کریگ | مارٹن کیمبل |
کوانٹم آف سولیس | 2008 | مارک فورسٹر | |
سکائی فال | 2012 | سیم مینڈس | |
سپیکٹر | 2015 |
حوالہ جات
- ↑ "EON PRODUCTIONS LIMITED"۔ Company Check۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2016
بیرونی روابط
زمرہ جات:
- انگلستان میں 1961ء کی تاسیسات
- انگلستان میں 1962ء کی تاسیسات
- جیمز بانڈ
- مملکت متحدہ کی فلم پروڈکشن کمپنیاں
- 1960ء کی دہائی کی انگریزی زبان کی فلمیں
- 1970ء کی دہائی کی انگریزی زبان کی فلمیں
- 1980ء کی دہائی کی انگریزی زبان کی فلمیں
- 1990ء کی دہائی کی انگریزی زبان کی فلمیں
- 2000ء کی دہائی کی انگریزی زبان کی فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی انگریزی زبان کی فلمیں
- 2020ء کی دہائی کی انگریزی زبان کی فلمیں