خشیش بن اصرم
خشیش بن اصرم | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | خشيش بن أصرم بن الأسود |
وجہ وفات | طبعی موت |
رہائش | نسا |
شہریت | خلافت عباسیہ |
کنیت | ابو عاصم |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
عملی زندگی | |
طبقہ | 11 |
نسب | النسائی |
ابن حجر کی رائے | ثقہ |
ذہبی کی رائے | ثقہ |
پیشہ | محدث |
شعبۂ عمل | روایت حدیث |
درستی - ترمیم |
خشیش بن اصرم (متوفی 253ھ ) ابو عاصم خشیش بن اصرم بن اسود نسائی ہے، آپ کی تاریخ پیدائش کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ، آپ نے حصول علم کے مکہ ، مدینہ ، مصر ، شام ، یمن اور عراق کے اسفار کیے ۔آپ نے دو سو ترپن ہجری میں وفات پائی ۔
شیوخ
سعید بن عامر الضبعی۔ ابو علی عبید اللہ بن عبدالمجید حنفی۔ ابوداؤد طیالسی۔ عبدالرزاق صنعانی۔ محمد بن یوسف الفریابی۔ [1]
تلامذہ
اس کے شاگرد ابوداؤد۔ امام نسائی. ابوبکر احمد عسال۔ اسماعیل اسکاف مصری ۔
تصنیف
الاستقامة في الرد على أهل البدع. بدعتیوں کو جواب دینے میں دیانتداری۔[2]
جراح اور تعدیل
احمد بن شعیب نسائی نے کہا ثقہ ہے۔ ابن حجر عسقلانی نے کہا ثقہ ہے۔ حافظ ذہبی نے کہا ثقہ ہے۔ احمد بن صالح جیلی نے کہا ثقہ ہے۔ دارقطنی نے کہا ثقہ ہے۔ ابو سعید بن یونس مصری نے کہا ثقہ ہے۔ مسلمہ بن قاسم اندلسی نے کہا ثقہ ہے۔
وفات
خشیش بن اسرم کی وفات رمضان المبارک سنہ 253ھ میں مصر میں ہوئی۔
حوالہ جات
- ↑ / عقيدة السلف الصالح:خُشَيْش بن أصرم، أبو عاصم آرکائیو شدہ 2013-12-25 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑ سفر الحوالي:خشيش بن أصرم [مردہ ربط] آرکائیو شدہ 2019-12-15 بذریعہ وے بیک مشین