مندرجات کا رخ کریں

شالوم علیخم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.

شالوم علیخم یہود کی آپس میں ملاقات کے وقت کی دعا ہے، جس کا مطلب ”تم پر سلامتی ہو“ ہے۔ اس کے جواب میں ”علیخم شالوم“ (آپ پر بھی سلامتی سلامتی ہو) کہا جاتا ہے۔[1][2]

حوالہ جات

  1. "shalom aleichem"۔ Dictionary.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ July 28, 2016 
  2. Dovid Zaklikowski۔ "The Jewish Hello"۔ Chabad.org۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ July 28, 2016