مندرجات کا رخ کریں

شہرت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.

کسی سماجی تاسیس (شخص، سماجی گروہ، تنظیم یا جگہ) کی شہرت (انگریزی: Reputation) در حقیقت اس کے بارے میں ایک عمومی رائے یوتی ہے جو طے شدہ پیمانوں کے جائزوں پر قائم کی جاتی ہے، جیسے کہ برتاؤ یا پھر کار کردگی۔.[1]شہرت مثلًا یہ ایک شزخص بے حد شریف ہونے کی وجہ سے مشہور ہو سکتا ہے اور ایضًا دوسرا شخص جیت تراشی یا پھر رشوت خوری کی وجہ سے جانا جا سکتا ہے۔ اسی طرح سے سماجی گروہ کی بھی شہرت ہو سکتی ہے۔ مثلًا ایک سماجی گروہ مذہب سے رالہانہ لگاؤ کے لیے جانا جا سکتا ہے تو دوسری جگہ کوئی گروہ الحاد یا مذہب بے زاری کی وجہ سے مشہور ہو سکتا ہے۔ اسی طرح جگہوں کی بھی شہرت ہوتی ہے۔ مثلًا لکھنؤ شہہر بھارت میں نوابی کے لیے مشہور ہے۔

مالیگاؤں شہر کو اردو ادب کا گہوارہ اس لیے کہا جاتا ہے کیوں کہ اس شہر میں کئی ایسے ادبا و شعرا ہیں جنھوں نے عالمی سطح پر شہرت حاصل کی ہے۔ ایسے ہی ایک نوجوان شاعر احمد نعیم ہیں جن کی لکھی ہوئی نظم کا دنیا کی متعدد زبانوں میں ترجمہ کیا جاچکا ہے۔ اور یہ بلاشبہ شہر مالیگاؤں کے لیے قابل فخر اور قابل ستائش ہے۔ نوجوان قلمکار احمد نعیم کی لکھی ہوئی نظم 'ماچس' کو عالمی پیمانے پر پزیرائی مل رہی ہے۔ اس نظم کا انگریزی، پنجابی اور عربی زبان میں ترجمہ بھی کیا جا چکا ہے۔ اور اسے دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں نے سنا اور سراہا ہے۔[2]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "Definition of REPUTATION"۔ www.merriam-webster.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2020 
  2. https://www.etvbharat.com/urdu/national/state/maharashtra/malegaon-a-poem-took-young-writer-to-the-heights-of-fame/na20210325203738884