مندرجات کا رخ کریں

ضلع بدایوں

متناسقات: 28°07′N 78°59′E / 28.117°N 78.983°E / 28.117; 78.983
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.
اترپردیش کا ضلع
سرکاری نام
اترپردیش میں محل وقوع
اترپردیش میں محل وقوع
ملکبھارت
ریاستاترپردیش
انتظامی تقسیمبریلی ڈویژن
صدر دفتربدایوں
تحصیلیں6
حکومت
 • لوک سبھا حلقےبدایوں، انولہ (جزوی)
 • اسمبلی نشستیں6
رقبہ
 • کل4,234 کلومیٹر2 (1,635 میل مربع)
آبادی (2011)
 • کل3,129,000
 • کثافت740/کلومیٹر2 (1,900/میل مربع)
 • شہری826,000
آبادیات
 • خواندگی52.91 فی صد
اہم شاہراہیںSH33, SH43, SH51, SH18, قومی شاہراہ 93
ویب سائٹسرکاری ویب سائٹ

ضلع بدایوں بھارتی ریاست اتر پردیش کا ایک ضلع ہے اور بدایوں شہر ضلعی صدر مقام ہے۔ ضلع بدایوں بریلی ڈویژن کا حصہ ہے۔ ضلع کا کل رقبہ 5168 کلومیٹر² ہے۔ برطانوی مؤرخ جورج سمتھ کے مطابق، بدایوں کا نام آہیر بادشاہ بدھ کے نام پر ہے۔[1]

تفصیلات

بداؤں ضلع کی مجموعی آبادی 3,700,245 افراد پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط

سانچہ:ضلع بدایوں

28°07′N 78°59′E / 28.117°N 78.983°E / 28.117; 78.983