مندرجات کا رخ کریں

این بی سی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیشنل براڈکاسٹنگ کمپنی
قسمنشریاتی ٹیلی ویژن نیٹ ورک
نیوز ریڈیو نیٹ ورک ورک
اسپورٹس ریڈیو نیٹ ورک
برانڈنگاین بی سی (NBC)
ملکریاستہائے متحدہ
پہلی ہوائی تاریخ
15 نومبر 1926ء (1926ء-11-15) (ریڈیو)
30 اپریل 1939ء (1939ء-04-30) (ٹیلی ویژن)
دستیابیبین الاقوامی
نعرہزیادہ رنگین۔ [1]
صدر دفاترجی ای بلڈنگ
نیو یارک شہر
دی بربینک اسٹوڈیوز، بربینک، کیلی فورنیا
10 یونیورسل سٹی پلازا، یونیورسل سٹی، کیلی فورنیا، لاس اینجلس
اسٹیمفرڈ، کنیکٹیکٹ (این بی سی اسپورٹس)
مالکاین بی سی یونیورسل
(بذریعہ این بی سی انٹرٹینمنٹ)
(کومکاسٹ کارپوریشن)
کلیدی شخصیات
اسٹیو برک، سی ای او
بوب گرینبلاٹ، صدر نشین این بی سی انٹرٹینمنٹ
مارک لازارس، صدر نشین این بی سی اسپورٹس
ڈیبورہ ٹرنس، صدر، این بی سی نیوز[2]
تاریخ شروعات
15 نومبر 1926ء (1926ء-11-15) (ریڈیو)
30 اپریل 1939ء (1939ء-04-30) (ٹیلی ویژن)
وضع تصویر
1080i (ایچ ڈی ٹی وی)
480i (ایس ڈی ٹی وی)
خطابی اشارےNBC
خطابی اشارہ کا معنی
National Broadcasting Company
باضابطہ ویب سائٹ
www.nbc.com

نیشنل براڈکاسٹنگ کمپنی (این بی سی) یا قومی نشریاتی ادارہ ایک امریکی تجارتی نشریاتی ٹیلی ویژن اور ریڈیو نیٹ ورک ہے۔ اس کا صدر دفتر نیو یارک شہر کے راک فیلر سینٹر میں، جی ای (GE) عمارت میں واقع ہے، جب کہ دیگر بڑے دفاتر لاس اینجلس کے قریب اور شکاگو میں واقع ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. مائیکل شنائڈر (30 اگست 2009ء)۔ "NBC to get more 'colorful'"۔ ورائٹی۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2014 
  2. New NBC News President Deborah Turness: ‘My first job is to listen’ آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mediabistro.com (Error: unknown archive URL), TVNewser, 5 اگست 2013ء