مندرجات کا رخ کریں

حنین بن اسحاق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حنین ابن اسحاق سے رجوع مکرر)
حنین بن اسحاق
(عربی میں: حنين بن إسحاق ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 808ء [1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الحیرہ [6][5]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 873ء (64–65 سال)[7][8][1][9][10][11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت عباسیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب نسطوری مسیحیت
اولاد اسحاق بن حنین [7]  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ ابن ماسویہ [13]  ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ طبیب ،  مترجم ،  فلسفی ،  سائنس دان [14]،  مورخ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [15]،  سریانی زبان [16]،  فارسی [15]،  قدیم یونانی [15]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل طب [17]،  سائنس [17]،  فلسفہ [17]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حُنين بْن إِسْحَاق أَبُو زيد العِبادی النَّصْرانی الشَّقِی (پیدائش 194-260ھ، وفات 810873ء) عہد عباسی کا سب سے مشہور مترجم اور نسطوری عیسائی تھا۔ اس کا والد پنساری تھا جس کا تعلق حیرہ سے تھا۔ یہ ابتدا میں بصرہ گیا وہاں سے عربی کی تعلیم حاصل کی بعد میں بغداد منتقل ہو گیاجہاں یوحنا بن ماسویہ سے تعلیم طب حاصل کی یونانی سریانی اور فارسی زبان پر مہارت رکھتا تھا اور بڑا فصیح شاعر بھی تھا عراق میں اپنے زمانہ کا بہت بڑا طبیب مؤرخ اورخاص طور پر مترجم کے طور پر اپنا لوہامنوایا مامون الرشید نے اسے دار الترجمہ کا سربراہ بنایا جس نے بقراط اور جالینوس کی یونانی کتابوں کو عربی میں ترجمہ کرایا اس نے کئی کتابین تصنیف کیں جن میں اکثر طب اور ریاضی میں تھی جیسے مسائل طب مشہور ہے ۔[18][19]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Hunayn-ibn-Ishaq — بنام: Hunayn ibn Ishaq — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. http://www.mcnbiografias.com/app-bio/do/show?key=johannitius
  3. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/hunain-ibn-ishak-al-ibadi — بنام: Hunain Ibn Ishak al-Ibadi
  4. بنام: Hunain — BIU Santé person ID: https://www.biusante.parisdescartes.fr/histoire/biographies/index.php?cle=63753
  5. ^ ا ب بنام: Hunain — BIU Santé person ID: https://www.biusante.parisdescartes.fr/histoire/biographies/index.php?cle=63753
  6. Encyclopaedia of Islam اور Encyclopédie de l’Islam
  7. ^ ا ب مصنف: ارتھر بری — عنوان : A Short History of Astronomy — ناشر: جون مرے
  8. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119239418 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  9. بنام: Abū Zayd Ḥunayn ibn Isḥāq — ایس ای ایل آئی بی آر: https://libris.kb.se/auth/106433 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  10. Johannitius (808-873)
  11. بنام: Hunayn Ibn Ishaq Al'Ibadi — پی ٹی بی این پی - آئی ڈی: http://id.bnportugal.gov.pt/aut/catbnp/1260103
  12. Unione Romana Biblioteche Scientifiche ID: http://koha-urbs.reteurbs.org/cgi-bin/koha/opac-authoritiesdetail.pl?marc=1&authid=386071 — بنام: Ḥunayn ibn Isḥāq al-ʻIbādī
  13. عنوان : Encyclopaedia of Islam — جلد: 3 — صفحہ: 578-579
  14. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=osd20201073961 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 دسمبر 2022
  15. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=osd20201073961 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  16. عنوان : Encyclopaedia of Islam — جلد: 3 — صفحہ: 578 — این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=osd20201073961
  17. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=osd20201073961 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  18. تاريخ الإسلام ووفيات المشاہیر والأعلام۔ تأليف: شمس الدين الذهبی۔ دار الكتاب العربی لبنان بيروت
  19. الموسوعۃ العربییہ العالمیہ