دھاتوں کی قیمتیں
Appearance
مختلف دھاتوں کی قیمتیں آئے دن چڑھتی اترتی رہتی ہیں۔ 22 فروری 2013 کو چند دھاتوں کی قیمتیں لگ بھگ یہ تھیں
دھات | علامت | قیمت امریکی ڈالر فی کلو گرام میں | تبصرہ |
---|---|---|---|
اسٹیل | 0.683 | ||
ایلومینیئم | Al | 1.99 | نومبر 2008 میں اس کی قیمت گر کر 60 سینٹ فی کلو رہ گئی تھی |
کیڈمیئم | Cd | 1.9 | |
زنک | Zn | 2.07 | |
سیسہ | Pb | 2.28 | |
تانبہ | Cu | 7.78 | |
نکل | Ni | 16.9 | |
قلعی (Tin) | Sn | 23.3 | |
پارہ | Hg | 54 | پارے کے ایک فلاسک میں 76 پاونڈ پارہ ہوتا ہے |
یورینیئم | Ux | 94.6 | 2001 میں اس کی قیمت صرف 10 ڈالر تھی جو 2007 میں 300 ڈالر تک پہنچ گئی تھی |
چاندی | Ag | 556 | پچھلے 30 سالوں میں چاندی کی کم سے کم قیمت 114 اور زیادہ سے زیادہ قیمت 1562 ڈالر فی کلو رہی |
سونا | Au | 39,174 | پچھلے 30 سالوں میں سونے کی کم سے کم قیمت 8128 اور زیادہ سے زیادہ قیمت (6 ستمبر 2011 کو) 60755 ڈالر فی کلو رہی۔ 20 جنوری 1980 کو سونے کی قیمت تیزی سے بڑھ کر 850 ڈالر فی اونس (یعنی 27,330 ڈالر فی کلو) تک پہنچ گئی تھی جو صرف دیڑھ مہینہ پہلے اس کی آدھی تھی۔ |
پلاڈیئم | Pd | 23,855 | |
پلاٹینیئم | Pt | 51,891 | 2007 میں اس کی قیمت 70 ہزار ڈالر فی کلو سے زیادہ ہو گئی تھی |
رھوڈیئم | Rh | 40,190 | جولائی 2008 میں اس کی قیمت 3 لاکھ ڈالر فی کلو تک جا پہنچی تھی |
رتھینیئم | Ru | 2,733 | |
رھینیئم | Re | 3,500 | 1928 میں اس کی قیمت 10 ہزار ڈالر فی کلو تھی |
اریڈیئم | Ir | 32,958 | |
اوسمیئم | Os | 12,218 | دنیا کی بھاری ترین (کثیف ترین) شے |
نسبت
[ترمیم]تانبے کے مقابلے میں چاندی لگ بھگ 70 گنا مہنگی ہوتی ہے۔
چاندی کے مقابلے میں سونا لگ بھگ 70 گنا مہنگا ہوتا ہے۔