رام موہن رائے
Appearance
رام موہن رائے | |
---|---|
(بنگالی میں: রামমোহন রায়) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 22 مئی 1772ء [1][2][3] رادھنا گڑھ [4] |
وفات | 27 ستمبر 1833ء (61 سال)[1][5][2][6][3] برسٹل [4] |
وجہ وفات | گردن توڑ بخار ، بخار [4] |
مدفن | ارنوس ویل قبرستان |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | کمپنی راج |
مذہب | برہمو سماج [4] |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلسفی ، سماجی مصلح ، مصنف [7]، مترجم |
مادری زبان | بنگلہ [4] |
پیشہ ورانہ زبان | بنگلہ ، انگریزی [8]، سنسکرت [4]، فارسی [4] |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
بانی برہمو سماج۔ بنگال میں پیدا ہوئے۔ بنگالی اور سنسکرت کے علاوہ عربی، فارسی اور انگریزی کے بھی بڑے فاضل تھے۔ اسلام اور مسیحی مذہب کی تعلیمات نے ان پر بڑا اثر کیا اور انھوں نے ہندو سماج کے سدھار کا کام شروع کیا۔ 1830ء میں برہمو سماج کی بنیاد ڈالی۔ مورتی پوجا کی مخالفت کی اور خدا کی وحدانیت کی تعلیم دی۔ ستی کی خوفناک و شرمناک رسم ختم کرنے میں بھی بڑا کام کیا۔ اس کے علاوہ عورتوں کے حقوق اور اپنی قوم کی تعلیم و تربیت پر زور دیا۔ 1831ء میں انگلستان گئے اور وہاں برسٹل کے مقام پر وفات پائی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12325445n — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Ram-Mohun-Roy — بنام: Ram Mohun Roy — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/roy-ram-mohan — بنام: Ram Mohan Roy — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب پ ت ٹ ث https://www-britannica-com.translate.goog/biography/Ram-Mohan-Roy
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6d83xgw — بنام: Ram Mohan Roy — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/38326585 — بنام: Raja Ram Mohan Roy — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12325445n — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
زمرہ جات:
- 1772ء کی پیدائشیں
- 22 مئی کی پیدائشیں
- 1833ء کی وفیات
- 27 ستمبر کی وفیات
- 1774ء کی پیدائشیں
- انیسویں صدی کے ہندوستانی فلسفی
- اٹھارہویں صدی کے ہندوستانی فلسفی
- برہمو شخصیات
- بنگالی شخصیات
- بنگالی نشاة ثانیہ
- بنگالی ہندو
- بھارتی اسکولوں و کالجوں کے بانیان
- بھارتی فلسفی
- بھارتی مذہبی رہنما
- بھارتی مرد فلسفی
- بھارتی مصلحین
- تعلیم کے فلسفی
- ثقافتی ناقدین
- سیاسی فلاسفہ
- ضلع ہوگلی کی شخصیات
- کولکاتا کی شخصیات
- کولکاتا کے اسکالر
- مذہب کے فلاسفہ
- معاشرتی علوم کے فلسفی
- معاشرتی فلاسفہ
- معاشرتی ناقدین
- آزادی ہند کے فعالیت پسند
- ذات پات کے مخالف فعالیت پسند
- برہمن جنہوں نے امتیازی سلوک کے خلاف جدوجہد کی