مندرجات کا رخ کریں

سریہ زید بن حارثہ (الطرف)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سریہ زید بن حارثہ
عمومی معلومات
مقام محافظہ الحساء   ویکی ڈیٹا پر (P276) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متحارب گروہ
مسلمان
نقصانات

جمادی الاخر 6 ہجری میں سریہ زید بن حارثہ طرف کے مقام کی جانب بھیجا گیا یہ ایک چشمہ ہے جو مدینہ سے 36 میل کی مسافت پر تھا الطرف النخیل اور المراض کے قریب البقرہ کے اس راستے پر ہے جو المحجہ کو گیااس میں زید بن حارثہ کے ساتھ 15 افراد بھی تھے جو بنو ثعلبہ کی جانب گئے بنو ثعلبہ بھاگ گئے اونٹ بکریاں ان کے ہاتھ آئے بیس اونٹ مال غنیمت میں ملے جبکہ لڑائی نہ ہوئی یہ لوگ چار رات مدینہ سے باہر رہے۔ اس سریہ میں ان کا پاس ورڈ امت امت تھا۔[1][2]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. المواہب اللدنیہ جلد اول صفحہ 340 فرید بکسٹال لاہور
  2. طبقات ابن سعد، حصہ اول ،صفحہ 315،،محمد بن سعد، نفیس اکیڈمی کراچی