مفسر
Appearance
مفسر: تفسیر کرنے والا، بالخصوص، قرآن پاک کی تفسیر کرنے والا عالم۔ تفسیر کرنے والا، معنی یا مطلب واضح کرنے والا، کسی قول کے ابہامات کو دور کرنے والا (خصوصًا) قرآن کی شرح احادیث کی روشنی میں کرنے والا۔[1] تفسیر کا لفظ فسر سے ماخوذ ہے۔ جس کے معنی کسی بات کو کھول دینے کے ہیں۔ اصل عبارت متن کہلاتی ہے اس کے کھولنے اور بیان کرنے کو تفسیر اور کھولنے والے کا مفسر کہتے ہیں۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "اردو_لغت"۔ 12 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جولائی 2015
- ↑ آثار التنزیل،ڈاکٹر خالد محمود،جلد دوم، صفحہ264،دارالمعارف لاہور