مندرجات کا رخ کریں

قومی فلم اعزازات (بھارت)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
موجودہ: 63واں قومی فلم اعزازات
وضاحتExcellence in cinematic achievements for بھارتی سنیما
مقاموگیان بھون، نئی دہلی
ملکبھارت
میزبانDirectorate of Film Festivals
ویب سائٹdff.nic.in

نیشنل فلم ایوارڈ بھارت میں سب سے اہم ترین فلمی اعزازی تقاریب میں سے ہے۔ اسے 1953ء میں جاری کیا گیا اور اسے بھارت کا بین الاقوامی فلمی تہوار اور انڈین پینوراما کے ساتھ بھارتی حکومت کے فلمی میلے کے ڈائیریکٹریٹ 1973 سے چلا رہے ہیں۔[1][2]

ہر سال حکومتی قائم کردہ کمیٹی نامزد فلموں کا فیصلہ کرتی ہے اور جیتنے والے فلم کونئی دہلی میں بھارتی صدر کے ہاتھوں انعام دیا جاتا ہے۔ اس کے بعد قومی فلمی میلے کا سرکاری طور پر آغاز کیا جاتا ہے جہاں نامزد فلموں کی عوامی طور پر نمائش کی جاتی ہے۔2015 میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ یہ کمیٹی پورے بھارتی سنیما میں بننے والی فلموں کو انعام دینے کا فیصلہ کرے گی نیز یہ ہر زبان اور ہر بھارتی علاقائی خطوں کو بھی سراہنے کے لیے انعامات کا بندوبست کرے گی۔ بھارت میں اسے امریکی اکیڈمی ایوارڈ کے بھارتی ہم پلہ خیال کیا جاتا ہے۔[3][4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Official site Directorate of Film Festivals"۔ 21 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جولا‎ئی 2016 
  2. "Film Festival"۔ 17 جون 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جولا‎ئی 2016 
  3. "National Film Awards (India's Oscars)"۔ Film Movement۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2009 
  4. "We have lots to give the West: Rahman"۔ The Hindu۔ 20 February 2009۔ 30 مئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2009