کبشہ بنت رافع
Appearance
کبشہ بنت رافع | |
---|---|
تخطيط لاسم كبشة بنت رافع الانصارية
| |
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 580ء |
تاریخ وفات | سنہ 627ء (46–47 سال) |
اولاد | سعد بن معاذ |
درستی - ترمیم |
کبشہ بن رافع مکمل نام کبشہ بنت رافع بن معاویہ بن عبید بن ابجر خدرہ ہے۔ ان کی والدہ ربیع بنت مالک بن عامر فہیرہ بن بیاضہ تھا ان کے شوہر معاذ بن نعمان بن امرؤ القیس بن زید بن عبد الاشہل تھے۔ ان کے بیٹے سعد بن معاذ اور عمرو بن معاذ اور ایاس بن معاذ اور عقرب بن معاذ تھے ان کی ایک بیٹی ام حزام بنت معاذ تھی۔
اپنے بیٹے سعد بن معاذ کی وفات کے بعد ان کا بھی انتقال ہو گیا۔