ہسپانوی صحارا
Appearance
(ہسپانوئی صحارا سے رجوع مکرر)
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
ہسپانوی صحارا (ہسپانوئی: Sáhara Español; عربی: الصحراء الاسبانية) موجودہ مغربی صحارا کا پرانا نام تھا جب اس پر سپین کی اجارہ داری قائم تھی جو 1885 تا 1975 تک قائم رہی۔ سپین نے اسے بعد میں عالمی اور مراکشی دباو پر مراکش کے حوالے کر دیا اور اس عمل میں اقوام متحدہ کی قرداد جو کے نوآبادیاتی نظام کے خلاف تھی کا دخل بھی تھا نیز مقامی لوگ بھی سپین سے آزادی چاہتے تھے۔
زمرہ جات:
- 1976ء کی افریقہ میں تحلیلات
- افریقا کے سابقہ ممالک
- افریقا میں 1884ء کی تاسیسات
- افریقہ کی سابقہ مستعمرات
- سابقہ ہسپانوی مستعمرات
- المغرب ہسپانیہ تعلقات
- مغربی صحارا میں بیسویں صدی
- ہسپانوی افریقہ
- ہسپانیہ کےسابقہ صوبے
- 1884ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- تاریخ مغربی صحارا
- ہسپانیہ میں 1976ء کی تحلیلات
- 1976ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- سرد جنگ کی سابقہ سیاست
- ہسپانوی صحارا