مندرجات کا رخ کریں

آموز

ویکی لغت سے
نظرثانی بتاریخ 14:17، 30 اپريل 2017ء از UT-interwiki-Bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (روبہ: قدیم بین الویکی روابط حذف، اب ویکی ڈیٹا پر موجود ہیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

فارسی ۔ لاحقہ

فارسی مصدر آموختن سے امر کا صیغہ جو اسم کے بعد آکر اسم اسم فاعل بنادیتا ہے اور سیکھنے والا کے معنی دیتا ہے۔ مثلاً سبق آموز میں