مندرجات کا رخ کریں

آموز

ویکی لغت سے
نظرثانی بتاریخ 12:37، 6 اگست 2015ء از YS-Bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (r2.7.3) (روبالہ جمع: en:آموز, ku:آموز)

فارسی ۔ لاحقہ

فارسی مصدر آموختن سے امر کا صیغہ جو اسم کے بعد آکر اسم اسم فاعل بنادیتا ہے اور سیکھنے والا کے معنی دیتا ہے۔ مثلاً سبق آموز میں