اروی بنت کریز
أروى بنت كريز بن ربیعہ بن حبیب بن عبد شمس بن عبد مناف بن قصی ، حضرت عثمان بن عفان کی والدہ تھیں اور ان کی والدہ کا نام بیضاء بنت عبد المطلب تھا، جو نبی کریم کی پھوپھی تھیں۔ یہ عثمان بن عفان کی خلافت میں فوت ہوئیں۔[2]
اروی بنت کریز (عربی:أروى بنت كُريز) | |
---|---|
اروى بنت كريز بن ربيعہ بن حبيب بن عبد شمس | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | مکہ |
وفات | مدینہ منورہ |
مدفن | بقيع، مدینہ منورہ |
شوہر | عفان بن ابی العاص بن اميہ عقبة بن ابی معيط |
اولاد | عثمان بن عفان آمنہ بنت عفان الوليد بن عقبہ بن ابی معيط عمارة بن عقبہ بن ابی معيط خالد بن عقبہ بن ابی معيط ام كلثوم بنت عقبہ بن ابی معيط ام حكيم بنت عقبہ بن ابی معيط ہند بنت عقبہ بن ابی معيط |
والدہ | بیضاء بنت عبد المطلب [1] |
رشتے دار | والد: كريز بن ربيعہ بن حبيب بن عبد شمس والدہ: ام حكيم البيضاء بنت عبد المطلب |
عملی زندگی | |
نسب | عبشميہ قرشيہ كنانہ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Türkiye Diyanet Vakfı İslâm Ansiklopedisi
- ↑ الاستیعاب فی معرفۃ الاصحاب ،کتاب النساء ،ج8، ص46 ،مکتبہ رحمانیہ لاہور