برنباس کا خط
Appearance
برنباس کا خط (یونانی: Επιστολή Βαρνάβα، عبرانی: איגרת בארנבס) ایک یونانی زبان میں خط ہے جو 21 ابواب پر مشتمل ہے۔ یہ خط یروشلم کی تباہی کے بعد غالبا اسکندریہ میں 70ء میں لکھا گیا۔ بعض مسیحی علما کا خیال ہے کہ اس کا مصنف وہی برناباس ہے جس کا ذکر اعمال کی کتاب میں کیا گیا ہے۔ بہر حال یہ خط ایسا قدیم ہے کہ نسخہ سینا میں یہ خط دیگر انجیلی خطوط کے ساتھ ایک ہی جلد میں مجلد ہے جس سے معلوم کرا جا سکتا ہے کہ اس خط کو کس احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا۔ اس خط میں سیدنا مسیح کے متعدد و زریں اقوال پائے جاتے ہیں
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- یونانی متن برنباس کا خط
- ابتدائی مسیحی تحاریر: برنباس کا خط; برقی-تراجم کے متون اور تعادف
- کیتھولک دائرۃ المعارف 1907: برنباس کا خط پر رومن کیتھولک نقطہ نظر
- سمعی بائبل برنباس کا خط 2012 ترجمہ اور سمعی نسخہ