مندرجات کا رخ کریں

"امیر زمان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
روابط شامل کیے
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
م 2402:8100:2662:A6A9:0:0:3E98:2EA6 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم UrduBot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات صاحب منصب|}}
جے یو آئی (ف) کے رہنماء مولوی امیر زمان 1952ء میں [[لورالائی]] میں پیدا ہوئے، انھوں نے سیاسی سفر کا آغاز جمعیت علما اسلام (ف) کے ٹکٹ سے 2002ء میں قومی اسمبلی کے انتخابات سے کیا لیکن ناکام رہے، جس کے بعد صوبائی اسمبلی کی نشست کے لیے الیکشن لڑا لیکن کامیاب نہ ہو سکے۔


وہ 2013ء میں این اے 263 لورالائی سے 5 سال کے لیے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے، 2017ء میں ن لیگ کے شاہد خاقان عباسی کی کابینہ کا حصہ بھی بنے اور پوسٹل سروسز کی وزارت کا قلمدان سنبھالا۔
'''امیر زمان مولوی سید محمد رفیع 17 نومبر 1976ء میں سرزمین [[کمہیڑہ]] میں پیدا ہوئے، انھوں نے سیاسی و سماجی سفر کا آغاز جمعیت علماء معارف الھند کے صدر منتخب ہو نے بعد سے ہی کیا اور قلمبندان سنبھالا ۔

امیر زمان مولوی سید محمد رفیع اس وقت سے ہی جمعیت علماء معارف الہند کے سربراہ ھے،<ref> تاریخ مظفر نگر صفحہ 44 مورخ سید محمد طبع نیو دہلی</ref>
مولانا امیر زمان جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے قریبی دوست تھے
{{ تصوف}}

== پاکستان عام انتخابات، 2013ء ==
انھوں نے [[پاکستان عام انتخابات، 2013ء]] میں [[بلوچستان]] کے [[حلقہ این اے۔263]] (NA-263 (Loralai))میں [[جمیعت علمائے اسلام]] سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔<ref>{{cite web|title=2013 الیکشن نتائج|url=https://ecp.gov.pk/Documents/General%20Elections%202013%20report/Election%20Report%202013%20Volume-II.pdf|publisher=ای سی پی|accessdate=25 اپریل 2018|archive-date=2018-12-24|archive-url=https://web.archive.org/web/20181224205638/https://ecp.gov.pk/Documents/General%20Elections%202013%20report/Election%20Report%202013%20Volume-II.pdf%20|url-status=dead}}</ref>

== وفات ==
مولانا امیر زمان [[8 ستمبر]] [[2021ء]] کو انتقال کر گئے۔ مولانا امیر زمان کوئٹہ کے مقامی ہسپتال میںکورونا وائرس کے باعث زیر علاج تھے۔ مولانا امیر زمان کی تدفین آبائی علاقہ [[لورالائی]] میں کی گئی۔


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}


[[زمرہ:17 نومبر 1976ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1956ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:ولادت سر زمین کمہیڑہ]]
[[زمرہ:2021ء کی وفیات]]
[[زمرہ:جمعیت علماء معارف الھند کے قائد]]
[[زمرہ:پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2008ء تا 2013ء]]
[[زمرہ:ضلع مظفر نگر کی شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2013ء تا 2018ء]]
[[زمرہ:جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سیاست دان]]
[[زمرہ:ہندوستانی شخصیات]]
[[زمرہ:ضلع لورالائی کی شخصیات]]
[[زمرہ:وزرائے پاکستان]]
[[زمرہ:ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت]]
[[زمرہ:ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت]]
[[زمرہ:پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا سے اموات]]
[[زمرہ:مسلک حنفی کے صوفی]]
[[زمرہ:دیوبندی شخصیات]]
[[زمرہ:دیوبندی شخصیات]]

نسخہ بمطابق 05:23، 23 فروری 2024ء

امیر زمان
مناصب
رکن چودہویں قومی اسمبلی پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
1 جون 2013 
حلقہ انتخاب حلقہ این اے۔263  
پارلیمانی مدت چودہویں قومی اسمبلی  
معلومات شخصیت
پیدائش 1950ء کی دہائی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لورالائی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 7 ستمبر 2021[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوئٹہ [3]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات کووڈ-19 [4]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جمیعت علمائے اسلام   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جے یو آئی (ف) کے رہنماء مولوی امیر زمان 1952ء میں لورالائی میں پیدا ہوئے، انھوں نے سیاسی سفر کا آغاز جمعیت علما اسلام (ف) کے ٹکٹ سے 2002ء میں قومی اسمبلی کے انتخابات سے کیا لیکن ناکام رہے، جس کے بعد صوبائی اسمبلی کی نشست کے لیے الیکشن لڑا لیکن کامیاب نہ ہو سکے۔

وہ 2013ء میں این اے 263 لورالائی سے 5 سال کے لیے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے، 2017ء میں ن لیگ کے شاہد خاقان عباسی کی کابینہ کا حصہ بھی بنے اور پوسٹل سروسز کی وزارت کا قلمدان سنبھالا۔

مولانا امیر زمان جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے قریبی دوست تھے

پاکستان عام انتخابات، 2013ء

انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں بلوچستان کے حلقہ این اے۔263 (NA-263 (Loralai))میں جمیعت علمائے اسلام سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[5]

وفات

مولانا امیر زمان 8 ستمبر 2021ء کو انتقال کر گئے۔ مولانا امیر زمان کوئٹہ کے مقامی ہسپتال میںکورونا وائرس کے باعث زیر علاج تھے۔ مولانا امیر زمان کی تدفین آبائی علاقہ لورالائی میں کی گئی۔

حوالہ جات

  1. https://www.samaa.tv/news/2021/09/jui-f-leader-maulana-ameer-zaman-passes-away/
  2. https://www.24newshd.tv/07-Sep-2021/former-federal-minister-maulana-ameer-zaman-dies-due-to-corona — اخذ شدہ بتاریخ: 7 ستمبر 2021
  3. https://www.samaa.tv/news/2021/09/jui-f-leader-maulana-ameer-zaman-passes-away/ — اخذ شدہ بتاریخ: 7 ستمبر 2021
  4. https://www.24newshd.tv/07-Sep-2021/former-federal-minister-maulana-ameer-zaman-dies-due-to-corona
  5. "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018