مندرجات کا رخ کریں

الفیۃ السیرۃ النبویۃ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 15:33، 10 اگست 2019ء از Abualsarmad (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

الفيۃ السيرة النبويۃ نظم الدرر السنيۃ الزكيۃ جو(الدّرر السنيۃ فی نظم السير الزكيۃ) سے مشہور ہے کے مصنف ومؤلف: ابو الفضل زين الدين عبد الرحيم بن الحسين بن عبد الرحمن بن ابی بكر بن ابراہيم العراقی (725ھ - 806ھ، 1325ء - 1404ء) یہ منظوم سیرت کی کتاب ہے اسے دار المنهاج بيروت نے 1426ھ میں شائع کیاـ[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ألفية السيرة النبوية، دار المنهاج - بيروت