مندرجات کا رخ کریں

پیروڈی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

تحریف نگاری یا پیروڈی ایک ادبی طرز تخلیق جس میں کسی نظم یا نثر کی نقل کرکے مزاح کا رنگ پیدا کیا جاتا ہے۔[1] اردو ادب میں اردو کی آخری کتاب جو ابن انشا کی تصنیف ہے پیروڈی کی بہترین مثال ہے۔

پیروڈی ،پیروڈیا سے بنا ہے جس کے لغوی معنی تحریف نگاری کے ہیں۔ اصطلاح میں وہ صنف ظرافت ہے جس میں کسی نظم یا نثر کی نقل اتاری گئی ہو۔خیالات کو بدل دیا گیا ہو جس سے مزاحیہ تاثرات پیدا ہو گئے ہوں۔بعض اوقات حرف اور حرکت کی تبدیلی سے بھی پیروڈی ہو جاتی ہے۔ اس کو جوابی نغمہ بھی کہ سکتے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "تَحْرِیف نِگاری"۔ ریختہ لغت