ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا ریکارڈ
Appearance
اس صفحہ پر تمام ناظرین کو خوش آمدید۔ یہاں ہم ان تمام ریکاڈ کو تحریر کرتے ہیں جو ویکیپیڈیا پر بنائے گئے ہیں۔ جن کا ہمیں علم ہے وہ درج کر دیتے ہیں، اسی طرح جو آپ جانتے ہیں اسے یہاں درج کر دیجیے۔ (یہاں وہ ریکارڈ درج کئے گئے ہیں جو اردو ویکی پر ہیں اگر آپ انگریزی یا کسی دوسری ویکی کے ریکارڈ درج کرنا چاہتے ہیں تو بریکٹ میں ویکی کا نام درج کرنا نہ بھولیں۔
ابتدا
[ترمیم]- پہلا صارف جس نے باقاعدہ کھاتا تخلیق کیا۔صارف:Brion VIBBER
- اردو ویکی صفحہ کو 17:36, 27 جنوری 2004 تخلیق کیا گیا جسے یہاں دیکھا جاسکتا ہے۔
- اردو ویکی صفحہ پر سب سے پہلی ترمیم صارف:اعلیٰ حضرت 23:50, 3 مارچ 2004 کو صفحہ Main Page میں کی۔ [1] جو کہ موجودہ صفحۂ اول ہے۔
- (نوٹ: تکنیکی طور پر اردو ویکیپیڈیا پر پہلی ترمیم اردو ویکیپیڈیا کے خالق جو کہ ممکنہ طور پر کوئی ویکیپیڈیا اہلکار ہو سکتا ہے، نے 20:36, 27 جنوری 2004 کو آئی پی پتے 212.100.178.141 سے کی جس کا جائے مقام بلجئیم ہے۔ [2])
پہلا مضمون
[ترمیم]- پہلا مضمون جغرافیہ ہے جسے صارف:اعلیٰ حضرت نے 12:26، 6 مارچ 2004ء کو تحریر کیا تھا۔
- دوسرا مضمون پاکستان، اسے بھی صارف:اعلیٰ حضرت نے 12:41، 6 مارچ 2004ء کو تحریر کیا تھا۔
- تیسرا مضمون رياضی 19:30، 6 مارچ 2004ء کو تحریر کیا گیا جسے بعد میں صارف:کاشف عقیل نے 22:44, 24 اپریل 2010 کو ریاضی کی جانب رجوع مکرر کر دیا۔
- چوتھا مضمون تاریخ نامعلوم صارف جس کا آئی پی پتا (IP) (80.231.147.1) تھا نے 00:05، 7 مارچ 2004ء کو بنایا تھا۔
مضامین
[ترمیم]- سب سے زیادہ حوالہ جات والا مضمون: واقعہ کربلا کے اعداد و شمار (392 سے زائد حوالے)
- سب سے زیادہ زمرہ جات والا مضمون: کیمیائی ہتھیار اجلاس (200 زمرے)
- ایک دن میں سب سے زیادہ دیکھا گیا مضمون: (اگر دستیاب ہو تو درج کر دیں)
- سب سے مختصر منتخب مضمون :کٹسوڈو ساشن
- سب سے طویل مضمون: حمود الرحمن کمیشن رپورٹ
- سب سے طویل فہرست: ریاستہائے متحدہ کی کاؤنٹیوں اور مساوی کاؤنٹیوں کی فہرست
- طویل ترین منتخب مضمون: کاغذی کرنسی
- اب تک موجود سب سے پرانی ترمیم:7یہ ترمیم مارچ 2004 تا حال
- سب سے طویل ترین سوانحی مضمون: محمد علی جناح
- ایک جملے کے لئے سب سے زیادہ حوالہ: (اگر دستیاب ہو تو درج کر دیں)
- وہ مضمون جس میں سب سے زیادہ عرصے تک کوئی حوالہ داخل نہیں ہوا: جغرافیہ 7 مارچ 2004 تا حال
- سب سے طویل تبادلہ خیال صفحہ: (اگر دستیاب ہو تو درج کر دیں)
- سب سے زیادہ دیکھا گیا صفحہ: یہ صفحہ اول ہے۔
- وہ صارف جس کے سب سے زیادہ مجوزہ مضامین منتخب قرار پائے:صارف:محمد افضل 11 مضامین(دیکھئے،یہ صفحہ)۔
- سب سے زیادہ صفحات تخلیق کرنے والا صارف:صارف:Tahir mq صفحات6765(دیکھئے،یہ صفحہ)۔
ترامیم
[ترمیم]- وہ صفحہ جس پر سب سے زیادہ ترامیم ہوئی ہیں: (اگر دستیاب ہو تو درج کر دیں)
- سب سے زیادہ ترمیم کرنے والا صارف: صارف:Tahir mq،208747 ترامیم مئی،2016 تک
- سب سے زیادہ ترمیم والا بوٹ:صارف:Shuaib-bot (تین لاکھ سات ہزار ترامیم ،مئی 2016 تک)
- وہ مضمون جس پر سب سے زیادہ صارفین نے ترامیم کی ہیں: (اگر دستیاب ہو تو درج کر دیں)
- وہ مضمون جو سب سے زیادہ عرصے تک مختصر رہا: (اگر دستیاب ہو تو درج کر دیں)
- سب سے طویل عنوان والا صفحہ: (اگر دستیاب ہو تو درج کر دیں)
- سب سے مختصر عنوان والا صفحہ:1234567890، اردو حروف تہجی والے مضامین
- وہ صفحہ جس میں سب سے زیادہ بین الویکی روابط موجود ہیں: روس
- وہ صفحہ جس میں سب سے زیادہ ربط دیے گئے ہیں: (اگر دستیاب ہو تو درج کر دیں)
تصویریں
[ترمیم]- وہ صفحہ جس پر سب سے زیادہ تصویریں ہیں: (اگر دستیاب ہو تو درج کر دیں)
- سب سے پرانی تصویر: (اگر دستیاب ہو تو درج کر دیں)
- سب سے پرانی منتخب تصویر: (اگر دستیاب ہو تو درج کر دیں)
- وہ تصویر جو سب سے زیادہ صفحات پر ہیں: (اگر دستیاب ہو تو درج کر دیں)
- سب سے بڑی تصویر: (اگر دستیاب ہو تو درج کر دیں)
- سب سے چھوٹی تصویر: (اگر دستیاب ہو تو درج کر دیں)
زمرہ و سانچہ
[ترمیم]- سب سے پہلا زمرہ: (اگر دستیاب ہو تو درج کر دیں)
- سب سے بڑا زمرہ: (اگر دستیاب ہو تو درج کر دیں)
- سب سے پہلا سانچہ: (اگر دستیاب ہو تو درج کر دیں)
- سب ےس زیادہ صفحات پر موجود سانچہ: (اگر دستیاب ہو تو درج کر دیں)
زمرہ و سانچہ
[ترمیم]- ایک لاکھواں مضمون: ([[ٹائیگر شارک)
- پچاس ہزارواں مضمون:(اگر دستیاب ہو تو درج کر دیں)