مندرجات کا رخ کریں

قرن المنازل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 16:41، 2 جنوری 2024ء از UrduBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: درستی املا ← لیے)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

قرن المنازل
Qarn al-Manazil
سیل الکبیر
عرفیت: میقات
قرن المنازل کا طائف کے قریب مقام
قرن المنازل کا طائف کے قریب مقام
ملکسعودی عرب
صوبہمکہ
منطقۂ وقتمتناسق عالمی وقت+03:00 (UTC+3)

قرن المنازل (Qarn al-Manazil) طائف شہر کے شمال میں 55 کلو میٹر اور مکہ سے 75 کے فاصلے پر ایک مقام ہے۔ اس کا موجودہ نام سیل الکبیر ہے۔ یہ نجد سے آنے والوں کے لیے میقات ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]